Sialkot rang news

Sialkot rang news Sialkot rang news

10/01/2024

خوشخبری  خوشخبری  اب آپ کے علاقے  میں                                                      پنجاب سویٹس۔     آدمکے جامکےر...
09/12/2023

خوشخبری خوشخبری اب آپ کے علاقے میں پنجاب سویٹس۔ آدمکے جامکےرو ڈچک بیگ. کی جانب سے500 والےرسگلےگلاب جامن450روپےکلو WhatsApp 03076870809

خوشخبری  خوشخبری  اب آپ کے علاقے  میں                                                      پنجاب سویٹس۔     آدمکے جامکےر...
06/12/2023

خوشخبری خوشخبری اب آپ کے علاقے میں پنجاب سویٹس۔ آدمکے جامکےرو ڈچک بیگ. کی جانب سے500 والےرسگلےگلاب جامن450روپےکلو WhatsApp 03076870809

صارفین پر بجلی گر گئی، فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 46 پیسے کا اضافہ  ......
08/09/2023

صارفین پر بجلی گر گئی، فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 46 پیسے کا اضافہ
......

اسٹیٹ بینک آف پاکستان  نے 75 روپے کا نیا  نوٹ جاری کر دیا
05/07/2023

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے کا نیا نوٹ جاری کر دیا

میانوالی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر...
05/07/2023

میانوالی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کفایت اللّٰہ چوہان نے مبینہ طور پر ہائی وے کالونی میں خاتون سے زیادتی کی

01/06/2023

لاہور:چودھری پرویز الٰہی کوگرفتار کرلیاگیا۔ پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الٰہی کوگرفتار کرلیاگیا ۔چودھری پرویز الہی کوگھر کے قریب سے گرفتار کیاگیا ہے۔ان کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کیا ہے ۔اینٹی کرپشن کورٹ نے عدم پیشی پر پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی تھی۔چودھری پرویز الہی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش نہیں ہوئے ،عدالت نے عدم حاضری پر پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی تھی۔

بسوں کے کرایوں میں کمی کر دی گئی ۔سیالکوٹ سے لاہور کا کرایہ 700 روپے سے کم کرکے 600 روپے کر دیا گیا ۔ سیالکوٹ سے راولپنڈ...
18/05/2023

بسوں کے کرایوں میں کمی کر دی گئی ۔
سیالکوٹ سے لاہور کا کرایہ 700 روپے سے کم کرکے 600 روپے کر دیا گیا ۔
سیالکوٹ سے راولپنڈی کا کرایہ 1200 سے کم کرکے 1050 روپے کر دیا گیا ۔
سیالکوٹ سے فیصل آباد کا کرایہ 1250 کی بجائے 1150 روپے ہوگا۔
سیالکوٹ سے ملتان کا کرایہ 2000 سے کم کرکے 1800 روپے کر دیا گیا ۔
سیالکوٹ سے سوات کرایہ 2400 کی بجائے 2200 روپے ہوگا۔
سیالکوٹ سے بہالپور کا کرایہ 2300 سے کم کرکے 2100 روپے مقرر کر دیا گیا۔

Address

Sialkot
17,8,2007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot rang news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share