
24/07/2023
یونین کونسل معراجکے میں ترقیاتی کام۔
وعدے نہیں کام ایک اور وعدے کی تکمیل۔
معراجکے خانگاہ میں اس سے پہلے بجلی کا کوئی ٹرانسفارمر نہیں تھا اور بجلی کا لوڈ بہت زیادہ تھا جس کی وجہ سے لوگ بہت پریشان تھے چیئرمین یونین کونسل معراجکے ملک ضیاء الدین اعوان نے نیا 50 میگاواٹ کا ٹرانسفارمر اور 9 بجلی کے پول لگوا کر ایک اور وعدہ پورا کر دیا۔گاؤں کے لوگوں نے ایم این اے پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع علی زاہد خان،ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حافظ شاہد کہگ، چیئرمین ملک ضیاء الدین اعوان اور ملک توصیف اختر سیفی کا شکریہ ادا کیا۔