Mohsin Shaber

15/01/2024

سبحان اللہ ❤️

15/01/2024

رات گئے بڑی خبر

13/01/2024

‏کچھ بیشرم لوگ کہہ رہے تھے کہ بیرسٹر گوہر جھوٹ بول رہا ہے،کوئی ریڈ نہیں ہوا، ان کے باپ آئی جی نے اعتراف کر لیا ہے کہ ہاں ہم نے چھاپہ مارا ہے

13/01/2024

ملتان PP214 سے پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدوار بیرسٹر وسیم بادوزئ ٹکٹ جمع کرانے RO Office پہنچے تو نامعلوم افراد اُنہیں اغوا کر کے لے گئے

13/01/2024

اسلام آباد پولیس کا موقف 👇
ابھی اطلاع ملی ہے کہ بیرسٹر گوہر کے گھر پولیس پہنچی ہے۔
پولیس ایک اطلاع پر اشتہاریوں کی تلاش میں ایک گھر پہنچی۔ وہاں پہنچنے پر معلوم ہوا کہ مذکورہ گھر بیرسٹر گوہر کا ہے ۔ اور پولیس واپس آگئی۔
نہ ہی کسی پر کسی قسم کا تشدد کیا گیا اور نہ ہی کوئی دستاویزات اٹھائی گئیں ہیں ۔
یہ ایک معمول کی کارروائی تھی ۔ مزید تحقیقات عمل میں لائی جارہی ہیں۔

13/01/2024

بیرسٹر گوہر اپنا گھر دکھاتے ہوئے بچوں کو مارا کمپیوٹر توڑے دروازے توڑے تمام کاغذات ساتھ کے گئے۔
اور سب سے بڑی بات بیرسٹر گوہر کی اہلیہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

13/01/2024

دوران سماعت پی ٹی ائی چیئرمین برسٹر گوہر کے گھر پہ حملہ ہو گیا,چار ڈالو پیاے نقاب پوش افراد کون تھے؟؟
حملہ کس نے کروایا؟؟

11/01/2024

پاکستان کی عوام کے مجودہ حلات

11/01/2024

کے لیے خوشخبریاں PTI||پاکستان کا بڑا صحافی بڑی مصیبت میں||لیگی رہنما کے ساتھ ہاتھ ہو گیا؟||دار برادران کی سن لی گئ

08/01/2024

🇵🇰 Explore the political landscape of Pakistan in the highly anticipated 2024 elections! 🗳️ Join us on a journey through the dynamic campaigns, candidate profiles, and key issues that will shape the future of the nation. Stay informed and engaged as we provide in-depth analysis and coverage of the electoral process, bringing you closer to the heart of Pakistani democracy. Don't miss out on this crucial moment in history—subscribe now for exclusive content and updates!

21/10/2023

ہنڈا125،جنت کا ٹکٹ،کیا سچ میں؟۔۔۔ نواز کی وطن واپسی پاکستان کے لیے کیسی ثابت ہوگی؟۔۔ محسن شبیر کے انکشافات

12/10/2023

یا اللہ ہمارے فلسطینی بھائیوں کی مدد فرما اور ان کو فتح نصیب ہو امین

Address

Sialkot
510040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin Shaber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share