Newzy92

Newzy92 Newzy92 is all about the trending news around the world

علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاری کا قانونی طور پر دفاع کوئی بھی نہیں کر سکتا، 9 مئی کو 2 سال 2 ماہ گزر گئے تو سچ کو آج استع...
26/08/2025

علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاری کا قانونی طور پر دفاع کوئی بھی نہیں کر سکتا، 9 مئی کو 2 سال 2 ماہ گزر گئے تو سچ کو آج استعمال کر کے گرفتاریاں کرنا نظام انصاف اور پراسیکیویشن پر سوال ہے۔ منیب فاروق

اگر بات مجھ حقیر پر آگئی ہے تو میں سب سے معافی کا خواستگار ہوں
26/08/2025

اگر بات مجھ حقیر پر آگئی ہے تو میں سب سے معافی کا خواستگار ہوں

سب سے اہم معانی جزل احمد شریف چوہدری صاحب سے کہانہیں مجھ سے گلہ ہوا حالانکہ نہ میری ایسی کوئی نیت تھی نہخوابش میری معافی...
26/08/2025

سب سے اہم معانی جزل احمد شریف چوہدری صاحب سے کہ
انہیں مجھ سے گلہ ہوا حالانکہ نہ میری ایسی کوئی نیت تھی نہ
خوابش میری معافی حاضر ہے بس ہمیں تھوڑی Space
چاہیے، دل بڑا کر کے وہ دیتے رہیں " ، "میں ہر ایک ناراض سے
جھک کر معافی کا خواستگار ہوں اور تسلیم کرتا ہوں کہ غلطیاں سو
فیصد میری ہیں اور سب خوبیاں اُن کی ہیں "۔ سہیل وڑائچ

میں کبھی عمران خان سے نہیں ملا نہ ہی اس کی پارٹی کا ہوں، لیکن اس ملک میں بہت عرصے بعد اگر کوئی جینوئن لیڈر اور نر کا بچہ...
26/08/2025

میں کبھی عمران خان سے نہیں ملا نہ ہی اس کی پارٹی کا ہوں، لیکن اس ملک میں بہت عرصے بعد اگر کوئی جینوئن لیڈر اور نر کا بچہ پیدا ہوا ہے تو وہ عمران خان ہے.

فوج کے 98 پرسنٹ جوان پی ٹی آئی کے سپورٹر ہیں، وہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں.میں جب رولنگ کے بعد کوئٹہ جاتا تھا تومجھے روک لیا...
26/08/2025

فوج کے 98 پرسنٹ جوان پی ٹی آئی کے سپورٹر ہیں، وہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں.
میں جب رولنگ کے بعد کوئٹہ جاتا تھا تو
مجھے روک لیا جاتا تھا، کوئٹہ چیک پوسٹ پر
آرمی کے جوان میرے ساتھ تصاویر بناتے تھے.

فیلڈ مارشل کی کاوشوں کی بدولت ملک ترقی کر رہابی
26/08/2025

فیلڈ مارشل کی کاوشوں کی بدولت ملک ترقی کر رہابی

حکومت 27 ویں ترمیم اور نئے صوبوں کے حوالے سے مكمل غیر سنجیدہ ہے
26/08/2025

حکومت 27 ویں ترمیم اور نئے صوبوں کے حوالے سے مكمل غیر سنجیدہ ہے

کسی جرنیل کو حق نہیں کہ وہ کسی صحافی خاص طور اتنے سینیئر اور باعزت صحافی کی توہین کرے۔ وہ بھی صرف اس لئے کہ صحافی نے جو ...
26/08/2025

کسی جرنیل کو حق نہیں کہ وہ کسی صحافی خاص طور اتنے سینیئر اور باعزت صحافی کی توہین کرے۔ وہ بھی صرف اس لئے کہ صحافی نے جو رپورٹ کیا آپ میں ہمت نہیں وہ باتیں سر عام قبول کرنے کی۔

معروف یوٹیوبر سکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا گیاہے،  محمد علی مرزا کو پولیس تھانہ سٹی نے تھری ایم پی او کے...
25/08/2025

معروف یوٹیوبر سکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا گیاہے، محمد علی مرزا کو پولیس تھانہ سٹی نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا ہے۔

پولیس کے مطابق محمد علی مرزا کو گرفتاری کے بعد جیل منتقل کر دیا گیا ہے ، انجینئر مرزا کیخلاف مذہبی جماعتوں کیطرف سے درخواست دائر کی گئی تھی۔

آج مختلف علماء کرام کے وفود نے ضلعی انتظامیہ سے ملاقاتیں کی تھیں ، علماء کرام کیطرف سے محمد علی مرزا کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

25/08/2025

جھوٹی گواہی اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کے برابر ہے

25/08/2025

سہیل وڑائچ کے بارے میں فضا علی ٹھیک ہی کہا تھا

25/08/2025

باقی چیزوں کی معافی ہو سکتی ہے لیکن تکبر کی نہیں

Address

Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Newzy92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Newzy92:

Share