Capital Punjab

Capital Punjab Its All About Culture of old and new Punjab and also life style of punjab Culture ,

03/01/2025

پنڈ پنجاب دے ゚ #

24/09/2024
یہ بھائی رحیم یار خان کے بازار میں کولر میں جوس بوتل لگا کے بیچتا ہے۔ آنکھوں کی بینائی نا ہونے کے برابر ہے۔ اس سے بلا وج...
23/09/2024

یہ بھائی رحیم یار خان کے بازار میں کولر میں جوس بوتل لگا کے بیچتا ہے۔ آنکھوں کی بینائی نا ہونے کے برابر ہے۔ اس سے بلا وجہ معمول میں کچھ خریداری کر لیا کریں۔ آپ کی چھوٹی سے سپورٹ سے اس کے گھر کا چولہا چلتا رہے گا۔ (یہ بندہ بھیک مانگنے کی بجائے، باعزت روزگار کمانے کو ترجیح دیتا ہے۔ جس کی سپورٹ ہمیں کرنی چاہیئے)

سولہ آنے سچی گل
19/09/2024

سولہ آنے سچی گل

18/09/2024

بٹیرے کڑاہی کی جگہ حرام کڑاہی ۔ حقیقت کیا ہے

وطنِ عزیز میں ایک ٹکٹ پر دو مزے ہو  ہی نہیں  سکتے۔۔۔
17/09/2024

وطنِ عزیز میں ایک ٹکٹ پر دو مزے ہو ہی نہیں سکتے۔۔۔

پاکستان سے سری لنکا بھیجے جانیوالے آلوؤں میں منشیات نکلی ، پاکستان ہی میں روک لی گئ
15/09/2024

پاکستان سے سری لنکا بھیجے جانیوالے آلوؤں میں منشیات نکلی ، پاکستان ہی میں روک لی گئ

سودا سلف ایسے چھوٹی دکانوں سے خرید لیا کریں۔یہ ارب پتی بننے کیلئے نہیں بلکہ دو وقت روٹی کمانےکیلئے فکرمند ہوتے ہیں۔!!!🙏
14/09/2024

سودا سلف ایسے چھوٹی دکانوں سے خرید لیا کریں۔
یہ ارب پتی بننے کیلئے نہیں بلکہ دو وقت روٹی کمانے
کیلئے فکرمند ہوتے ہیں۔!!!🙏

07/09/2024

فاسٹ فوڈذ،
زنگر برگر
تکہ بروسٹ،
شوارما، پیزہ
اور باہر کا وغیرہ وغیرہ کھانے والوں کے لیے اسپیشل گفٹ خود بھی دیکھ لیں اپنے بچوں کو بھی لازمی دکھائیں. ذائقے ایسے ہی نہیں بنتے

یہ موٹر سائیکل کی دُمچی ہے جو بارش کے موسم میں آپ کو دوسروں پر کیچڑ اچھالنے سے روکتی ہے۔ اس کو لگوانا مت بھولیں اور اس ط...
03/08/2024

یہ موٹر سائیکل کی دُمچی ہے جو بارش کے موسم میں آپ کو دوسروں پر کیچڑ اچھالنے سے روکتی ہے۔ اس کو لگوانا مت بھولیں اور اس طرح ایک عدد دُمچی اپنے دل میں بھی لگوا لیں جو دوسروں پر کیچڑ اچھالنے سے روکنے کا کام دے۔ یعنی لوگوں کی عیب جوئی غیبت چغلی اور بد گمانی کرنے سے روکے۔ لوگوں کی برائیوں پر نہیں اچھائیوں پر نظر رکھیں اور پُر سکون زندگی گزاریں۔

26/07/2024

یہ لیں ویڈیو بھی حاضر خدمت ہے اب اپ کو اندازہ لگا لیں کہ یہ لوگ کہاں تک بدمعاشی کرتے ہیں اور کس زبان میں یہ بات کرتے ہیں اپ لوگوں سے کیونکہ ہاسپٹل میں جو بھی ایا ہوتا ہے وہ مجبور ہوتا ہے بیچارہ اور مجبوری کی حالت میں وہ پہلے پریشان رہتا ہے یہ مافیا جو ہے یہ عوام کو ذلیل کر رہا ہوتا ہے تو عوام کدھر جائے یہ سوال اپ خود سے بھی کریں اور اس بات کا اگر کسی کے پاس جواب ہے تو وہ بھی دے ایمرجنسی میں انے والا ہے انسان کے پاس ضروری نہیں کہ اس کی جیب میں پیسے ہوں وہ اچانک ایکسیڈنٹ ہوتا ہے کسی کا تو وہ ضروری نہیں ہے کہ اس کی جیب میں پیسے ہوں مجبوری کی حالت میں کوئی ا سکتا ہے جس کی جیب میں پیسے نہیں بھی ہوتے تو یہ لوگ ان کے ساتھ انتہائی بدتمیزی سے پیش اتے ہیں اور لڑائی جھگڑے پہ اتر اتے ہیں اور تھپڑوں پہ اتر اتے ہیں تو خدارا خدارا ان پہ کوئی نظر ثانی کی جائے ایم ایس جو بھی ہیں پرنسپل جو بھی ہیں ایم این اے ایم پی ایز جو بھی ہیں ان لوگوں کو کم از کم کچھ مینرز سکھائیں کوئی تمیز سکھائیں کیونکہ یہاں پہ لوگ صرف اور صرف مجبوری کی وجہ سے اتے ہیں

Address

Sialkot

Telephone

+923002000854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share