Abdullah homeopathic tips

Abdullah homeopathic tips I am social media influencer and digital marketer and Homeopathic physician My name is Mazhar slam I am from sialkot Pakistan I am digital creator

بروزِ حشر رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شفاعت  #اسلام
03/10/2023

بروزِ حشر رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شفاعت #اسلام

Ramzan
25/03/2023

Ramzan

Ramzan Mubarak 💞
20/03/2023

Ramzan Mubarak 💞

Ayat of the day نفسانی خواہشات پر آیاتِ قرآنی میں تاویل کرنے والوں کو تنبیہ
18/03/2023

Ayat of the day
نفسانی خواہشات پر آیاتِ قرآنی میں تاویل کرنے والوں کو تنبیہ

Hadith of the day قرآن میں من پسند معنیٰ نکالنے کی بجائے قرآن کی اتباع کرو
18/03/2023

Hadith of the day
قرآن میں من پسند معنیٰ نکالنے کی بجائے قرآن کی اتباع کرو

With Brothers
18/03/2023

With Brothers

18/03/2023

18/03/2023

یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ قَدْ جَآءَكُمُ الرَّسُوْلُ بِالْحَقِّ مِنْ رَّبِّكُمْ فَاٰمِنُوْا خَیْرًا لَّكُمْؕ-وَ اِنْ تَكْفُرُوْا فَاِنَّ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ عَلِیْمًا حَكِیْمًا(170)

ترجمۂ کنز العرفان

اے لوگو! تمہارے رب کی طرف سے تمہارے پاس یہ رسول حق کے ساتھ تشریف لائے تو ایمان لاؤ، تمہارے لئے بہتر ہوگا اور اگر تم کفر کروگے تو بیشک اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور اللہ علم والا، حکمت والا ہے۔

تفسیر صراط الجنان

{قَدْ جَآءَكُمُ الرَّسُوْلُ بِالْحَقِّ: بیشک تمہارے پاس یہ رسول حق کے ساتھ تشریف لے آئے۔} تمام بنی نوعِ انسان کو عظیم خوشخبری سنائی جارہی ہے کہ اے لوگو! تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ حق کے ساتھ تشریف لاچکے، وہ خود بھی حق ہیں اور ان کا ہر قول ، ہر ادا حق ہے، ان کی شریعت حق ہے، ان کی طبیعت حق ہے، ان کی تعلیم حق ہے، وہاں باطل کا گزر نہیں۔ لہٰذا ان پر ایمان لے آؤ، اس میں تمہارے لئے خیر ہی خیر ہے اور اگر تم خاتَمُ الْمُرْسَلین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی رسالت کا انکار کروگے تو اس میں ان کا کچھ ضرر نہیں اور اللہ عَزَّوَجَلَّ تمہارے ایمان سے بے نیاز ہے۔
://youtube.com/

Address

P/o Gondal Sialkot Punjab
Sialkot
51041

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah homeopathic tips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share