Alishba SMM

Alishba SMM Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alishba SMM, Digital creator, Sialkot.

14/08/2023

دعائیں کروائی نہیں جاتی دعائیں لی جاتی ہیں جتنا جلد انسان اس حقیقت کو سمجھ لیں اتنا جلد ہی اس کی دنیا اور آخرت سنور میں لگتی ہے

07/08/2023

نہ شکوہ کرتا ہوں نہ گلہ کرتا ہوں تم سلامت رہو یہ دعا کرتا ہوں

06/08/2023

دعا دستک کی طرح ہوتی ہے اور
مسلسل دستک سے دروازہ کھل ہی جاتا ہے

05/08/2023

یا اللہ میرے بہن بھائیوں کو ہمیشہ خوش رکھنا ان کو کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا آمین

04/08/2023

یا اللّه میری فیملی کو ہمیشہ صحت تندروستی حیات دے اور ہمیشہ خوش رکھے

Digital creator

02/08/2023

آغاز سِحر کرتے ہیں نامِ علیؑ کے ساتھ

محسن ہماری شاموں کا وارث حسینؑ ہے🖤👑♥️🤍

01/08/2023

علم کی طلب سے شرم مت کرو۔
کیونکہ جہالت زیادہ باعث شرم ہے

Address

Sialkot
75

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alishba SMM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share