Faiz Ahmad wahla

Faiz Ahmad wahla We create Islamic Moral Story Content Videos.

16/10/2024
16/10/2024

لاہور پنجاب کالج واقعہ کے بعد ضروری ھو گیا کہ
سیالکوٹ کے تمام کالجز کے گرلز کیمپس میں سٹاف،کنٹین سے لے کر پرنسپل تک فی میل ھو۔ کسی بھی کالج کے پروگرام میں میل مہمان خصوصی کا داخلہ ممنوع ہو 👍👍👍

26/07/2024

‏یونانی کہاوت ہے کہ ایک بیٹی اور ایک درخت دونوں کا گھر میں ہونا ضروری ہے، کیونکہ درخت ہمیشہ دھوپ میں سایہ دیتا ہے اور بیٹی ہمیشہ درد میں ساتھ دیتی ہے۔💓❤️💞

30/06/2024

لوگ ڈوبے سوچ میں
ہم جییں موج میں 🤗

20/06/2024

آپ کی بات سے اتفاق ہے

تم جیتو یا ہارو ہمیں کیا

تم خوار ہو اور مسلسل خوار ہو

جس طرح تم لوگ ملکی خزانہ لوٹ رہے ہو
عوام کا پیسہ عیاشیوں پہ خرچ ہو. رہا ہے
ہماری کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی
معمولی گھرانوں کے ان پڑھ چشم چراغ ہیں اور سفارشی بھرتی ہیں
جیسے ہی یہ ٹیم کا حصہ بنتے ہیں ان کی آنکھوں پر حرام کی چربی چڑھ جاتی ہے اور یہ خود مختاری میں اتنا بڑھ جاتے ہیں کہ انھیں ملک کی عزت ذلت کی بھی پرواہ نہیں ہوتی
ساری فیملی اور میکہ سسرال تقریباً ہر کھلاڑی کے ساتھ 10؛؛ 15 افراد جاتے ہیں
سب خرچ سرکاری
ہر ملک میں لاکھوں کی شاپنگ کرتے ہیں
بیرون ممالک میں غیر اخلاقی حرکات کرتے ہیں جس سے ملک کا نام اور عزت خراب ہوتی ہے
یہ سب چوڑھے چمار قسم کے بندے ہیں؛
کوئی بچپن میں چائے بیچتا تھا اور کوئی ہوٹل پہ برتن دھوتا تھا کسی نے دھوبی خانے میں کام کیا ہے اور کوئی کیفے میں آرڈر بوائے تھا
اج ملکی پیشہ برباد کرنے کی مشینیں بن چکے ہیں
جوا- میچ فکسنگ اور ضمیر فروشی کی داستانیں سارا زمانہ جانتا ہے-
برا ہو ماجد خان کا جس نے نا اہل ٹیم میں بھرتی کیے اور یہ رواج چل پڑا ہے کہ سفارشی کو اہمیت دی جاتی ہے اور بہترین کو ڈراپ کر دیا جاتا ہے

28 مئی 1998 مشن کا اصل روح رواں محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان ان کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا حقیقی محب وطن جان ن...
28/05/2024

28 مئی 1998 مشن کا اصل روح رواں محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان
ان کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا حقیقی محب وطن جان نثار پاکستان پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والی شخصیت جس کا کریڈیٹ کوئی بھی نہیں لے سکتا پاکستان کا ہیرو ڈاکٹر عبد القدیر خان کو اللہ پاک جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

Address

Pasrur

Telephone

+923318443037

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz Ahmad wahla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faiz Ahmad wahla:

Share