01/11/2023
آئو مسلمانوں حضرت عمر فاروق رض رضی اللہ عنہ کی سنت کو زندہ کرو اور جہاد کو چلو
صلاح الدین ایوبی کا جذبہ لے کے چلو
تمہیں فلسطین کے معصوم بچے اور قبلہ اول مسجد اقصیٰ بلا رہی ہے
فلسطین زندہ باد
اسرائیل مردہ باد
#الجہاد
#فلسطین #مدینہ #کعبہ