
04/10/2023
تحریک انصاف کو الیکشن لڑنے دیا جائے یا نہیں، بیلٹ پیپر پر بلّے کا نشان ہو یا نہ ہو۔ اگر عثمان ڈار کی والدہ کی طرح پی ٹی آئی راہنماؤں کے گھروں کی خواتین نے آزاد الیکشن بھی لڑا تو منصوبہ سازوں کے منصوبے خاک میں مل سکتے ہیں۔ پی ٹی آئی کو اس اسٹرٹیجی پر غور کرنا چاہئے 😇