ZAHID JUTT Official

ZAHID JUTT Official Sialkot daska Rode p.o Kharolia khas
Ludhar Shareef

Brother 💯😘 # #
14/03/2024

Brother 💯😘 # #

26/07/2023

انڈیا سے انجو اگئی لیکن لندن سے گنجو نہیں ایا😂🍽️🧑‍🦲

بڑی عید کو کم دن باقی خدارا اپنے والدین کا خیال کریںاس پوسٹ کو ثواب کی نیت سے شیئر کریں
24/06/2023

بڑی عید کو کم دن باقی خدارا اپنے والدین کا خیال کریں
اس پوسٹ کو ثواب کی نیت سے شیئر کریں

17/06/2023

عمران دریس سیالکوٹ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی لاپرواہی کی وجہ سے
مریضہ کی جان چلی گئی
مریضہ پتے کا آپریشن کروانے آئی تھی اور ڈاکٹروں نے دل کا آپریشن کر دیا
اور لواحقین نے سیالکوٹ کے میڈیا کو بلوا کر عمران ادریس ہسپتال میں توڑ پھوڑ شروع کردی
Sialkot

09/05/2023

بہت تکلیف دہ منظر ہیں😭
PTi aficacl #

09/03/2023

ان للہ وانا الیہ راجعون
پی ٹی آئی ورکر ضلع شاہ کو پولیس نے تشدد کر کے شہید کر دیا
یہ پی ٹی آئی کا جانباز سپاہی تھا اللہ پاک اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

07/03/2023

ہائے اللہ😭😭
Sialkot City sambral #

02/03/2023

سیالکوٹ فتح گڑھ ایجنسی رات گئے ایک شخص نے بے روزگاری اور بھوک سے تنگ آکر خودکشی کرلی مصوف پانچ بچوں کا باپ تھا #
Fatehgarh agency Sialkot #

28/02/2023

یہ بھائی فیکٹری میں کام کرتا ہے تو آج پھوٹ پھوٹ کر رونے پر مجبور ہیں #
سات بچے ہیں ان کے اور پندرہ بیس ہزار سے کیا بنتا ہے
اس امپورٹر حکومت نے تو ہر غریب بندے کو خودکشی کرنے پر مجبور کر دیا ہے
یا اللہ پاک ہر بندے پر اپنا رحم فرما آمین #

26/02/2023

لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے کشتی سمندر کی لہروں کا شکار ہوگئی اور اس میں سو افراد موجود تھے
جن میں سے 28 افراد کا تعلق پاکستان ضلع گجرات سے تھا
وہ جان کی بازی ہار گئے اللہ پاک ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین #
Pakistan Itly #

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAHID JUTT Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share