Apna Throo Mandi News

Apna Throo Mandi News Instagram
tiktok
YouTube
Facebook. Apna throo mandi news
channels owner UsmanAhmad

خبرغم/اہم اعلان برائے نماز جنازہإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَآج مورخہ   ہمارے بہت پیارے دوست راناشفیق احمد ...
14/07/2025

خبرغم/اہم اعلان برائے نماز جنازہ
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
آج مورخہ ہمارے بہت پیارے دوست راناشفیق احمد کے بڑے بھائی اور راناعبدالطیف کے بڑے بیٹے
#راناتنویرحسین کا ہو گیا ہے
ﷲ پاک مرحوم کی بخشش اور مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے آمین
ان کی میں ادا کی جائے گی
تمام احباب سے نمازجنازہ میں شرکت کی استدعا اور دعا کی درخواست ہے

Today weather report
13/07/2025

Today weather report

اوشاق ولد علی مراد سھتو، سولر پلیٹ کو پانی والے کپڑے سے صاف کرتے وقت کرنٹ لگنے کی وجہ سے انتقال کر گیا۔کافی لوگوں کا خیا...
13/07/2025

اوشاق ولد علی مراد سھتو، سولر پلیٹ کو پانی والے کپڑے سے صاف کرتے وقت کرنٹ لگنے کی وجہ سے انتقال کر گیا۔
کافی لوگوں کا خیال ہے کہ سولر پلیٹ سے کرنٹ نہیں لگتا، لیکن حقیقت میں یہ بہت خطرناک ہو سکتا ہے۔ اکثر گھروں میں بچوں یا کسی گھر کے فرد کو سولر پلیٹ صاف کرنے کا کہا جاتا ہے، جو بہت خطرناک ہے۔

احتیاطی تدابیر:
✅ سولر پلیٹ کو کبھی بھی گیلا کپڑا یا پانی والا کپڑا لگا کر صاف نہ کریں۔
✅ اگر صفائی ضروری ہو، تو رات کے وقت یا شام کے بعد کریں جب پلیٹیں بجلی پیدا نہیں کر رہیں۔
✅ صفائی کے دوران دستانے پہنیں اور مکمل احتیاط کریں۔

خدارا! اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ کسی معصوم کی جان بچائی جا سکے

سیالکوٹ سے لاہور جانے والی بس کو قلعہ کالر  والا کے پاس حادثہ یہ بسوں والے احتیاط ہی نہیں کرتے اللہ پاک خیر کریں .
10/07/2025

سیالکوٹ سے لاہور جانے والی بس کو قلعہ کالر والا کے پاس حادثہ یہ بسوں والے احتیاط ہی نہیں کرتے اللہ پاک خیر کریں .

یہ دو ڈیڈ باڈیز کی تصویریں شئیر کی گئی ہیں جو علاقہ تھانہ احمد آباد ضلع نارووال کے دیہی علاقہ اُونچی رسولپور کے پاس کھیت...
07/07/2025

یہ دو ڈیڈ باڈیز کی تصویریں شئیر کی گئی ہیں جو علاقہ تھانہ احمد آباد ضلع نارووال کے دیہی علاقہ اُونچی رسولپور کے پاس کھیت کے ٹبہ پر پڑی ہوئیں بذریعہ فائر قتل ہوئی ملی ہیں۔ جن کی شناخت مطلوب ہے اگر کوئی اس بارے جانتا ہو تو ذیل نمبر پر اطلاع دی جائے ۔
غلام اکبر ASI ریڈر DPO نارووال
03007763977

06/07/2025
کراچی میں گِرنے والی عمارت کے ملبے سے 27 لاشیں نکال لی گئیں، ریسکیو آپریشن آخری مراحل میں ہے: حکامتفصیلات: https://bbc.i...
06/07/2025

کراچی میں گِرنے والی عمارت کے ملبے سے 27 لاشیں نکال لی گئیں، ریسکیو آپریشن آخری مراحل میں ہے: حکام
تفصیلات: https://bbc.in/45PNlIC

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Throo Mandi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Throo Mandi News:

Share