27/07/2026
درخواست برائے منتقلی آوارہ کتوں
وی مال، جو شاپنگ اور تفریح کا اہم مقام ہے، وہاں آوارہ کتوں کی موجودگی فیملیز، بچوں اور دیگر شہریوں کے لیے تشویش کا باعث ہے۔
کنٹونمنٹ بورڈ سے گزارش ہے کہ انہیں نقصان پہنچائے بغیر محفوظ طریقے سے کسی مناسب جگہ منتقل کیا جائے تاکہ عوام کی حفاظت اور سہولت کو یقینی بنایا جا سکے۔
Sialkot Cantonment Board