Business for future

Business for future Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Business for future, Digital creator, Sialkot.

کاروباری حضرات سے لین دین سوچ سمجھ کر کریں نفع نقضان کا ذمہ دار ہمارا چینل نہیں
ہوگا ہم آپ کو بس آئیڈیاز دیتے ہیں کوئی بھی کام اپنی ذمہ داری پر کریں

( یہ چینل والوں کا نمبر ہے 03089331009 )

06/10/2025

Harnas Pura K Mohallay Me ik Chupa Khazana

06/10/2025

Ladies suit in factory rates

06/10/2025

Boht Hi Kam Price me Bachoon K Cloth

05/10/2025

Lahore bagban pura bazar k samny sewanfood k sath karma wala mobile ceter wali galli

05/10/2025

saffron business in Pakistan

‎‏⚠️ Disclaimer:‎یہ ویڈیو صرف معلوماتی اور تعلیمی مقصد کے لیے بنائی گئی ہے۔ یہ کوئی فوراً امیر ہونے والا نسخہ یا “گارنٹیڈ کامیابی” کا وعدہ نہیں کرتی ہر کاروبار کے نتائج مختلف ہو سکتے ہیں اور ان کا دارومدار محنت، تجربے، حالات اور مستقل مزاجی پر ہوتا ہے۔ اس ویڈیو میں جو آئیڈیا پیش کیا گیا ہے، وہ صرف ایک تجویز ہے۔ کسی بھی فیصلہ سے پہلے اپنی تحقیق ضرور کریں اور سوچ سمجھ کر قدم اٹھائیں۔‏This video is for informational and educational purposes only. It does not promise quick riches or guaranteed success. Please do your own research before making any decisions.

05/10/2025

Lahore orange train 7 number station bagban pura pakistan mall shop number 13

05/10/2025

نبی پاک ﷺ نے فرمایا 4چیزیں آ پ کو پریشان یا بیمار کرتی ہیں
❤️😘🕋📿🙏😭🛐
آقائے دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ چار چیزیں انسان کو پریشان اور بیمار کر تی ہیں ۔زیادہ باتیں کرنا ،زیادہ سونا ،زیادہ کھانا ،زیادہ لوگوں سے میل جول۔ آقائے دوعالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ آپ جب بھی کھانا کھاؤ بھوک رکھ کر کھانا کھاؤ تا کہ آپ کی صحت برقرار رہے آپ کسی بیماری میں مبتلا نہ ہوں زیادہ کھانے سے

انسان بہت سی بیماریوں سے مبتلا ہو سکتا ہے آقائے دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ چار چیزیں آپ کو ختم کر دیتی ہیں ۔پریشانی ،غم ، بھوک ،دیر سے سونا۔نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اللہ نے فرمایا چار چیزو ں سے چہرے کی رونق ختم ہوجاتی ہے اور خوشیاں چلی جاتی ہیں ،جھوٹ بولنا،عزت نہ کرنا یا غلط بات پر اصرار ،بغیر جانے بحث کرنا،کسی غلط چیز کو بنا خوف کے کرگزرنا۔ آقائے دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ چار چیزیں انسان کے چہرے کی رونق کو بڑھا دیتی ہیں چہرہ روشن اور منور ہوجاتا ہے ،پرہیزگاری، وفاداری،رحم دلی، دوسروں کے بغیر کہے ان کی مدد کرنا۔حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک آدمی کی جب موت کا وقت آیا اور وہ اپنی زندگی سے مایوس ہوگیا تو اُس نے اپنے اہل و عیال کو وصیت کی: جب میں مر جاؤں تو میرے لئے بہت سا ایندھن اکٹھا کر کے آگ جلانا (اور مجھے جلا دینا)، جب آگ میرے گوشت کو جلا کر ہڈیوں تک پہنچ جائے تو میرے جسم کو لے کر پیس ڈالنا اور کسی گرم ترین دن میں یا جس روز تیز ہوا چلے تو میری راکھ کو دریا میں ڈال دینا۔ پس اللہ تعالیٰ نے اس کے اجزا کو جمع کیا اور فرمایا: تو نے ایسا کیوں کیا؟ اُس نے جواب دیا: محض تجھ سے ڈرتے ہوئے، پس اﷲ تعالیٰ نے اُس کی مغفرت فرما دی۔حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک شخص، جس نے کوئی نیکی نہیں کی تھی کہا: جب وہ مر جائے تو اُسے جلا دیا جائے، پھر اُس کی آدھی راکھ خشکی میں اور آدھی سمندر میں بہا دی جائے۔ کیونکہ خدا کی قسم، اگر اللہ تعالیٰ نے اُس پر قابو پایا تو ضرور اُسے اتنا عذاب دے گا جتنا ساری دنیا میں کسی کو عذاب نہ دیا ہو گا۔ (سو اُس کے اہلِ خانہ نے ایسا ہی کیا) پس اللہ تعالیٰ نے سمندر کو حکم دیا تو اس نے اس کے سارے ذرے اکٹھے کر دیئے اور خشکی کو حکم دیا تو جو ذرے اس کے اندر تھے اس نے جمع کر دیئے پھر اُس سے دریافت فرمایا: تو نے ایسا کیوں کیا؟ اُس نے عرض کیا: (اے اﷲ!) تو اچھی طرح جانتا ہے، تجھ سے ڈرتے ہوئے۔ پس اﷲ تعالیٰ نے اُسے بخش دیا۔

❤️😘🕋📿🙏😭🛐

Mali Pareshani ko door kese karain ❤️🤲😟🕋📿🙏
05/10/2025

Mali Pareshani ko door kese karain ❤️🤲😟🕋📿🙏

Namaz ko Mohabbat se ada krnay ka Faida 🕌❤️😘🕋📿🙏😭🛐
05/10/2025

Namaz ko Mohabbat se ada krnay ka Faida 🕌❤️😘🕋📿🙏😭🛐

05/10/2025

پاک فوج کو مکمل طور پر ہائی الرٹ کردیا گیا
Ya Allah Khair
🪖🇵🇰✈️💣☠️🧯⚠️-

04/10/2025

Pathar wali atta chakki

04/10/2025

Lahore Rehbar adda yateem khana moor punjab colleg milat park police station

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Business for future posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share