Daily Sialkot up-to-date

Daily Sialkot up-to-date "Your daily dose of Sialkot updates, bringing you the latest news, events, and community happenings. Stay connected and in the know with our page!"

حافظ صابر ہسپتال کے نزد جھگیوں میں آگ کے مناظر
17/05/2025

حافظ صابر ہسپتال کے نزد جھگیوں میں آگ کے مناظر

16/05/2025

سرگودھا/بھلوال میں ظلم کی انتہا انسانیت کی تزلیل کی بد ترین مثال

پنجاب پولیس کو فوری ان ظالموں کو گرفتار کرنا چاہیے ۔ غریب کو گن پوائنٹ پر اغواء کر کے ظلم کیا جا رہا ہ💫࿐

10/05/2025

لوگ ایسے بیٹھے ہیں جیسے سیبے والا بم چلنے لگا ہے،😂😂

10/05/2025

پاکستان ارمی کی طرف سے صندور لگانے کی رسم جاری بس پوچھنا یہ تھا کہ ٹھیک جگہ لگ رہا ہے

10/05/2025

فتح میزائل

باغ کا نوجوان اسامہ آج رات بھارتی گولہ باری سے شہید ۔ بھائی کی کچھ دن پہلے شادی ہوئی تھی ۔اللّه پاک شہادت قبول فرماے ۔ ا...
09/05/2025

باغ کا نوجوان اسامہ آج رات بھارتی گولہ باری سے شہید ۔ بھائی کی کچھ دن پہلے شادی ہوئی تھی ۔
اللّه پاک شہادت قبول فرماے ۔ امین

09/05/2025

سیالکوٹ۔شہری اپنے گھروں کی فالتوں لائٹس بھی بند کر دیں۔ڈپٹی کمشنر
سیالکوٹ۔سیالکوٹ کے علاؤہ ضلع کی تین تحصیلوں میں بھی مکمل بلیک آوٹ۔
سیالکوٹ۔سیالکوٹ سمبڑیال ڈسکہ اور پسرور میں بجلی کاٹ دی گئی۔

24/04/2025

بھارت پے چڑھا جنگی جنون
سیالکوٹ کی عوام جو بارڈر پاس رہتی ہے ابھی سے احتیاطی تدبیر اختیار کر لیں

نہایت افسوس ک ساتھ بتایا جارہا ہے 🥹🥹🥹🥹پی پی 52 سمبڑیال  پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر چوهدری زین رفاقت گھمن ہاٹ اٹیک ...
23/04/2025

نہایت افسوس ک ساتھ بتایا جارہا ہے 🥹🥹🥹🥹
پی پی 52 سمبڑیال پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر چوهدری زین رفاقت گھمن ہاٹ اٹیک سے انتقال کر گۓ
وائس آف سمبڑیال

22/04/2025

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 52 کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

سمبڑیال ملیانوالہ کا رہائشی سیالکوٹ  تھانہ صدر کی حدود میں قتل .مقتول سسرال گیا ہوا تھا نامعلوم افراد نے کال کر کے باہر ...
20/04/2025

سمبڑیال ملیانوالہ کا رہائشی سیالکوٹ تھانہ صدر کی حدود میں قتل .
مقتول سسرال گیا ہوا تھا نامعلوم افراد نے کال کر کے باہر بلایا اور نامعلوم جگہ پر لے جا کر قتل کر دیا. نعش پل ایک کے نیچے سے برآمد.
مقتول کی شناخت اویس علی ولد ریاست علی کے نام سے ہوئی ہے .

سیالکوٹ بشیر ہسپتال خادم علی روڑ پر ایسے ڈاکٹر موجود ہے  جو مرنے کے بعد آپ کے لواحقین کے مردہ جسم پر بھی بزنس کریں ۔ سیا...
10/04/2025

سیالکوٹ بشیر ہسپتال خادم علی روڑ پر ایسے ڈاکٹر موجود ہے جو مرنے کے بعد آپ کے لواحقین کے مردہ جسم پر بھی بزنس کریں ۔
سیالکوٹ میں مریضوں کے ساتھ قصائیوں جیسا سلوک کرنے میں بشیر ہسپتال ہمیشہ کی طرح سر فہرست۔ لگتا یہی ہے کہ ہر بار ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شہزاد بشیر کی سرپرستی میں ہسپتال کا عملہ اثرورسوخ اور رشوت کی بنا پہ ہسپتال کو بچانے اور لواحقین و سائلین کو ذلیل کروانے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔
آخر سیالکوٹ کے کتنے معصوموں کی جان جائیگی اس مہنگے ترین اور نام نہاد ہسپتال کے قصائیوں کے لئے؟
یہاں پر کل ایک ناخوشگوار واقع پیش آیا جس نے سیالکوٹ کے لوگوں کا بہت دل دکھایا ہے اللہ پاک ایسے لوگوں کو ہدایت دے آمین

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Sialkot up-to-date posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share