Sohney Mehraban Welfare Organization

Sohney Mehraban Welfare Organization Sohney Mehrban Welfare Trust Bismillahir Rahmaanir Raheem. Assalam o Alaikom all Muslim readers and those who follow the right path (Islam).

Sohney Mehraban Welfare Trust is a trust created by Hazrat Pir Syed Muhammad Mubarak Ali Gillani (Sajjada Nasheen Darbar-e-Aliya, Mundair Sharif Syeadn, Sialkot). It publishes Islamic literature of Darbar-e-Aliya Qadriya Mundair Sharif Syedan.

“Sohney Mehraban” is a religious magazine which publishes every month from Darbar-e-Aliyah, Qadriayh, Fazliyah, Ahmad Hussainiyah, Afzaaliyah, Dargah-e-Hazrat Mehboob-e-Zaat wa Hazrat Mehboob-e-Khaas, Mundair Syedan Sharif. Our Contact details are as follow:

Contact us at:

Head Office:

Monthly “Sohney Mehraban” Mundair Sharif Syedan, Tehsil Sambrial, District Sialkot, Punjab, Pakistan. Sub Office:

Monthly “Sohney Mehraban”,
General Secretary,
Sohney Mehraban Trust,
C/O Mehraban Traders,
New Market,
Iqbal Bazar,
Kamaliya,
Punjab, Pakistan.

ماہنامہ “سوہنے مہربان”،
جنرل سکرٹری،
C/O مہربان ٹریڈرز
نیو مارکیٹ،
اقبال بازار،
کمالیہ،
پنجاب، پاکستان

Use the above mentioned address for writing letters, sending articles and sending advertisements to Monthly “Sohney Mehraban”.

مضامین، اشتہارات اور خط و کتابت کے لۓ اوپر دیۓ گۓ پتہ پر ارسال کریں۔

Ireland (آئرلینڈ):
(Dublin – ڈبلن):Khalifa Nisar Ahmad Qadiri (خلیفہ نثار احمد قادری): 0035314567811

England (انگلینڈ):
(Glasgow – گلاسکو): Khalifa Mian Mahmood Siddique Qadiri (خلیفہ میاں محمود صدیق قادری): 0035-387-645-0622
(Nottingham – نوٹنگم): Kalifa Hafiz Mansoor Ahmad Qadiri (خلیفہ حافظ منصور احمد قادری): 0044-783-005-1084
(Nottingham – نوٹنگم): Khalifa Malik Nasir Mahmood Qadiri (خلیفہ ملک ناصر محمود قادری): 0044-787-800-3522

Saudi Arabia (سعودی عرب):
(Jeddah – جدہ): Khalifa Shahid Javaid Qadiri (خلیفہ شاہد جاوید قادری): 00966562956782
(Riyadh – الریاض): Kalifa Haji Shahnawaz Qadiri (خلیفہ حاجی شاہ نواز قادری): 00966567387339


Weblogs: http://mundairhouse.wordpress.com/; http://mundairhouse.blogspot.com/

e-mail: sohenymehrban [at] hotmail [dot] com;

Flickr: Please join the group of Mundair Sharif Syedan at http://www.flickr.com/groups/mundair_sharif_syedan/

05/05/2026

جشن مولود کعبہ مبارک ہو

05/05/2026

وہ بات جس کا فسانے میں کوئی ذکر نہ تھا
وہ بات ان کو بہت ناگوار گذری

گولڑہ شریف والوں کا تعلیماتِ مہریہ سے انحراف ؟

گزشتہ دنوں آستانہ عالیہ گولڑہ شریف میں ایک ایصال ثواب کی تقریب کا انعقاد ہوا
جس میں گولڑہ شریف کے خادمِ خاص مولانا عبدالحمید چشتی صاحب نے مولا علی رضی اللہ عنہ کے فضائلِ اقدمیت کو ذکر فرمایا

جس بنا پر مخصوص طبقہ کی جانب سے اعتراض کیا گیا کہ انہوں نے حضرت مولا علی رضی اللہ کو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے افضل قرار دے دیا

اب چونکہ یہ مخصوص طبقہ فکرِ رضا کا نعرہ تو لگاتا ہے
خود کو فکرِ رضا پر کار بند تو سمجھتا ہے
لیکن ان جہلاء کو علم نہیں کہ اہلسنت و جماعت کے نزدیک حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو من جمیع الوجوہ افضل نہیں کہا جائے گا بلکہ جب بھی افضلیت مطلقہ کا سوال ہو تو جواباً عرض کی جائے گی

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

اعلی حضرت رحمہ اللہ علیہ نے اپنی تصنیف لطیف "مطلع القمرین" میں بہت سے فضائل و کمالاتِ مرتضوی ذکر فرمائے

اور اٹھارہ ایسے فضائل کا ذکر فرمایا جن میں مولا علی پاک رضی اللہ عنہ کو افضلیت و اقدمیت حاصل ہے

جان کی امان ملے تو عرض کروں کہ
یہ شور شرابا ذکرِ علی پر ہی کیوں ؟
یہ اصلاحی بیانات اور خبث باطن کا اظہار اسی موقع پر کیوں ؟

قبولِ اسلام کے حوالہ سے مستند روایات سے یہ ثابت ہے کہ مولا علی رضی اللہ عنہ اول الاسلام ہیں
یہ بھی طے شدہ امر ہے کہ شجاعت میں مولا مرتضیٰ کا ہم پلہ کوئی نہیں
یہ بڑی زبردست شان ہے کہ منزلت ہارون پر سوائے اس عالی جناب کے اور کوئی فائز نہیں
یہ شان بھلا کس کو حاصل ہے کہ ایامِ وصال میں نبی پاک علیہ وسلم فرمائیں

میرے حبیب کو بلاو میرے حبیب کو بلاو

تو در ایں موقع علی پاک کو بلایا جائے

وہ کون ہے سید الابرار قاتل الکفار ؟
کون ہے جس کو اسد اللہ الغالب کا لقب ملا ؟

کون ہے جو اصلِ نسلِ صفا ہے ؟
ہاں وہ علی ہے علی ہے علی ہے

وہ پیارا محبوب ایک جنگ پر روانہ ہوا تو حضرت اقدس نے بارگاہ خالق عالم میں دعا فرمائی

"اس وقت تک موت نہ آئے جب تک علی کا رخ روشن نہ دیکھوں"

کون ہے بجز علی جس کے بیٹوں کو جنت کی سرداری ملی ؟
کون ہے سوائے علی کے جو ملکہ کونین کا زوج بنا ؟

کون ہے جو نفس نبی ہے ؟
کون ہے جو اخی نبی ہے ؟
کون ہے جس کو رسول اللہ علیہ وسلم اپنی مثل کہیں ؟
کون ہے جس کو اپنے بستر پر سلادیں ؟
کون ہے جس کی مودت امت پر فرض ہے ؟
کون ہے جس کو تمام مومنین کا مولا بنا دیا گیا ؟
کون ہے جس کی محبت ایمان اور بغض کفر ہے ؟
کون ہے جس نے در خیبر کو اکھاڑا تھا ؟
کون ہے جس کو صدیق و فاروق نے اپنا مولا کہا ؟

کون ہے جس کو سند محبت محبوبیت عطا کی گئی ؟

صوفیاء کے دل پر کس عالی جناب کے احسان ہیں ؟

ہاں وہ علی ہے وہ علی ہے وہ علی ہے

عقل کے دشمنو !
دین کے غدارو !

یہ زبانیں اہل بیت کے خلاف ہی کیوں کھلتی ہیں ؟
کیا تمہیں یاد نہیں کہ کربلا کی زمین پر جو خون گرا ہے وہ علی کا ہے ؟
کیا تمہیں سرکار حیدر کرار کی خدمات نظر نہیں آتیں ؟
کیا تمہیں علی کا ہر جنگ میں اسلام کو فاتح بنانا نظر نہیں آتا ؟

علی پر کسی کو قیاس نہیں کیا جاسکتا
کیا اسلاف کے یہ اقوال زیر نظر نہیں ہیں ؟

شرم کرو کچھ مکر و ریا سے کام نہ لو
یا اسلام پہ چلنا سیکھو یا اسلام کا نام نہ لو

اہلبیت پاک سے گستاخیاں بے باکیاں
لعنت اللہ علیکم دشمنان اہلبیت

درد دل
سگ در خاتون جنت
سید عباس شاہ ضیائی کان اللہ لہ

عرسِ سخیء کامل: حضرت سیّد افضال احمد حسین گیلانیؒ | دوسرا دن | محفلِ ختمِ شریف و دعا
03/05/2026

عرسِ سخیء کامل: حضرت سیّد افضال احمد حسین گیلانیؒ | دوسرا دن | محفلِ ختمِ شریف و دعا

1 like. "عرسِ سخیء کامل: حضرت سیّد افضال احمد حسین گیلانیؒ | دوسرو دن | نشستِ اول"

عرسِ سخیء کامل: حضرت سیّد افضال احمد حسین گیلانیؒ کی تقریب کی نشستِ اول کو براہِ راست دیکھیں
02/05/2026

عرسِ سخیء کامل: حضرت سیّد افضال احمد حسین گیلانیؒ کی تقریب کی نشستِ اول کو براہِ راست دیکھیں

عرسِ سخیء کامل | نشستِ اول

26/04/2026

Address

Sialkot
51120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohney Mehraban Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sohney Mehraban Welfare Organization:

Shortcuts

Share