Sialkot News Time

Sialkot News Time All local news about sialkot.....
Sialkot news Time ✍️

17/09/2026

ڈی سی سیالکوٹ سے گزارش ہے اگر ٹائم ہے تو آفس سے باہر آ کر پٹرول پمپ پر عوامی ریلیف بھی چیک کر لیں آپ کی حکومت کی کوئی نہیں مان رہا۔

17/09/2026

سیالکوٹ میں پٹرول پمپ مالکان نے حکومت ریلیف کو جوتے کی نوک پر رکھ دیا وزیر آباد روڈ اگوکی کالٹیکس والوں شہریوں کو ریلیف پر پٹرول دینے سے انکار ان کا کہنا ہے ہمیں آڈر ہی نہیں ملے وزیر اعلیٰ پنجاب سے گزارش ہے ایسے پٹرول پمپ مالکان کو آ کر خود آڈر دے جائیں۔

16/09/2026

16/09/2026

16/09/2026

کیا سبسڈی والا پٹرول عوام کو کسی پمپ سے مل رہا ہے یا صرف شور ہی ہے؟

سیالکوٹ،  وکلاء پسرور بار ایسوسی ایشن  کا صدر ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ سعید احمد بھلی ایڈووکیٹ اور سابق سیکرٹری سیالکوٹ بار بی...
16/09/2026

سیالکوٹ،
وکلاء پسرور بار ایسوسی ایشن کا صدر ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ سعید احمد بھلی ایڈووکیٹ اور سابق سیکرٹری سیالکوٹ بار بیرسٹر جمشید غیاث کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت دی گئی جھوٹی ایف آئی آر فوری خارج کرنے کا مطالبہ اور ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

16/09/2026

سیالکوٹ: بند کیے گئے بازار دوبارہ کھل گئے

سیٹھی پلازہ، لہائی بازار اور پرانی غلہ منڈی سمبڑیال میں کاروباری سرگرمیاں دوبارہ بحال، دکانداروں نے معمول کے مطابق کام شروع کر دیا۔
معذرت گجرات بند کروانا تھا غلطی سے سیالکوٹ بند کروا دیا۔ 🙏

سیالکوٹ پولیس کی کاروائی۔ تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ میں افسوسناک واقعہ گھریلو تنازعہ کے دوران 3 سالہ  بچی کی والد کے ...
16/09/2026

سیالکوٹ پولیس کی کاروائی۔
تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ میں افسوسناک واقعہ گھریلو تنازعہ کے دوران 3 سالہ بچی کی والد کے مبینہ تشدد سے ہلاکت، ملزم والد گرفتار

تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقے چک منڈار میں 11 ستمبر کو گھریلو تنازع پر والد کے مبینہ تشدد سے زخمی بچی اگلے روز ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ ڈی پی او سیالکوٹ دوست محمد کی ہدایت پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

16/09/2026

سیالکوٹ میں پولیس کی جانب بازار بند کروا دیے گے رات وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل افریدی کے دورے کے بعد آج پھر بازار بند زرائع۔

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot News Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share