Spry News

Spry News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Spry News, Publisher, .

18/07/2025

بریکنگ نیوز
ایک اور بھارتی طیارہ حادثے کا شکار، ہر طرف چیخ وپکار،

ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں اور سیلابی کی تباہ کاریاں جاری ہیں، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے) نے با...
18/07/2025

ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں اور سیلابی کی تباہ کاریاں جاری ہیں، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے) نے بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر رپورٹ جاری کر دی۔

تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ میں پولیس مقابلے میں دو ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے ڈاکوؤں کی شناخت بلال اور اعظم...
18/07/2025

تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ میں پولیس مقابلے میں دو ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
ڈاکوؤں کی شناخت بلال اور اعظم کے نام سے ہوئی ہے ۔ایس ایچ او تھانہ صدر سیالکوٹ ارشاد احمد

ڈسکہسانحہ سوات میں جاں بحق 16 سالہ عبداللہ کی نماز جنازہ ادا کردی
18/07/2025

ڈسکہ
سانحہ سوات میں جاں بحق 16 سالہ عبداللہ کی نماز جنازہ ادا کردی

نواب شاہ(این این آئی)نواب شاہ کے تھانہ بی سیکشن کی حدود کیریا موری کے قریب یار محمد بھنگوار میں3سگے بھائیوں سمیت بھنگوار...
18/07/2025

نواب شاہ(این این آئی)نواب شاہ کے تھانہ بی سیکشن کی حدود کیریا موری کے قریب یار محمد بھنگوار میں3سگے بھائیوں سمیت بھنگوار برادری کے 5 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاہے۔تفصیلاکے مطابق نواب شاہ اور سرہاری کے درمیاں کیریا موری کے مقام پر جمعرات کی علی الصبح نامعلوم ملزمان نے گھات لگاکراندھا دھند فائرنگ کرکے موٹرسائیکلوں پر سوار 5 افراد کو قتل کردیا ۔ملزمان لرزہ خیر واردات کے بعد موقع سے باسانی فرار ہوگئے تھانہ بی سیکشن کی حدود میں واقع کیریا موری کے مقام پر لرزہ خیز قتل کی واردات کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی شہید بینظیرآباد پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

پولیس نے نعشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے پیپلز میڈیکل کالج وٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیں جہاں نعشوں کو مردہ خانہ منتقل کیا گیا ایس ایس پی شبیر سیٹھار نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے معاملہ کی تحقیقات کررہے ہیں مقتولین کی شناخت ہوگئی ہے مقتولین کا تعلق بھنگوار برادری کے نواحی گائوں اسحاق یار محمد بھنگوار سے ہے، ایس ایس پی کے مطابق پولیس نے ضلع بھر کی ناکہ بندی کرلی ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے مار رہی ہے سفاک قاتل ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔پولیس حکام کے مطابق مقتولین میں تین سگے بھائی شامل ہیں، مقتولین بھائیوں میں تاج محمد بھنگوار ،رجب بھنگوار، شہبازبھنگوار ولد غلام محمد بھنگوار جبکہ فرمان علی ،قربان علی ولد شاہ علی کے نام سے کی گئی ہے

17/07/2025

‏چکوال میں بادل پھٹنے کے باعث صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے کئی گاڑیاں ڈوب گئی ہیں مکانات گر گئے ہیں ہلاکتوں کا خدشہ

17/07/2025
سوات سانحہ ڈسکہ 17 سالہ عبداللہ کی بھی ڈیڈ،باڈی مل گئی  حادثہ میں اسکی والدہ اور دو بہن بھائی سیمت سات کزن بھی دریا کی ن...
17/07/2025

سوات سانحہ ڈسکہ 17 سالہ عبداللہ کی بھی ڈیڈ،باڈی مل گئی
حادثہ میں اسکی والدہ اور دو بہن بھائی سیمت سات کزن بھی دریا کی نظر ہوئے تھے

بریکنگ نیوزبشریٰ بی بی کے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا
17/07/2025

بریکنگ نیوز
بشریٰ بی بی کے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا

Address


Telephone

+923154310766

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spry News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Spry News:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share