City 48 News

City 48 News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from City 48 News, Media/News Company, Sialkot.

کراچی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافہ کردیا گیا۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق دودھ کی ...
14/06/2024

کراچی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافہ کردیا گیا۔

کمشنر کراچی سید حسن نقوی سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ اضافے کے بعد دودھ کی فی لیٹر قیمت 220 روپے ہوگئی ہے۔

نئی سرکاری قیمت فارمرز ایسوسی ایشن، ہول سیلرز ایسوسی ایشن اور ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی رضامندی سے مقرر کی گئی ہے۔ صارفین کے نمائندے بھی اس موقع پر موجود تھے۔

کمشنر نے قیمت میں اضافہ اس یقین دہانی سے مشروط کیا ہے کہ دودھ ہر قسم کی ملاوٹ سے پاک ہوگا۔

اس سے قبل کمشنر کراچی کی صدارت میں ڈپٹی کمشنرز، فارمرز ہول سیلرز اور ریٹیلرز صارفین کے نمائندوں کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس کو یقین دلایا گیا کہ دودھ کی ہر طرح کی ملاوٹ کے خلاف خود مہم چلائیں گے اور کنزیومرز کو معیاری دودھ کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے، کوئی خلاف ورزی کرے گا اس کو روکیں گے یا انتظامیہ کو اس کی نشاندہی کریں گے اور اس کے خلاف کارروائی میں انتظامیہ کی معاونت کریں گے۔

دودھ کی ایسوسی ایشنز کے نمائندوں نے تمام شرائط پر عملدرآمد کے لیے تحریری طور پر یقین دہانی کرائی۔

Monday 22/April/2024
22/04/2024

Monday 22/April/2024

Saturday 20-April-2024
20/04/2024

Saturday 20-April-2024

Thursday 18-April-2024 Everyone
18/04/2024

Thursday 18-April-2024


Everyone

19/12/2023

عثمان ڈار عمر ڈار کی والدہ کے گذشتہ شب معاملہ پر ویڈیو بیان الزام کے جواب میں ڈی پی او سیالکوٹ کی وضاحت

30/10/2023

Address

Sialkot

Telephone

+923319692429

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City 48 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share