30/09/2024
واپڈہ ۔ الرٹ جاری ‼️سیالکوٹ بجلی بند رہے گی ایس ڈی او کنسٹرکشن سیالکوٹ کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں 6, 20, 27, اکتوبر کو گنہ، بڈیانہ ایکسپریس، ویژن، اوورا، ولانے، فیڈرز اور 3, 7, 14, 17, 21, 24, 28, 31, اکتوبر کو نظام آباد، نیکاپورہ، اسلام آباد، گوپال پور، رسول پور فیڈرز اور 22, 29, اکتوبر کو اشرف پورہ، کوٹلی لوہاراں ایسٹ، فیڈرز اور 1, 8, 15, اکتوبر کو چٹی شیخاں، ماچھی کھوکھر فیڈرز اور 22, اکتوبر کو بدوکے، ملکھانوالہ، فیڈرز اور 2, 6, 9, 13, 16, 23, 27, 30, اکتوبر کو ریلوے روڈ، پیرس روڈ، محمد پورہ، ایم۔ای۔ایس، صدر بازار، گیریژن، غازی پور، برینڈ ویلج، فیڈرز اور 2, 6, 9, اکتوبر کو کورٹ روڈ، کلاک ٹاور، عسکری کالونی، کمانوالہ، جناح روڈ، کندن پور، ڈالوالی، بڑتھ، گل بہار، کلمہ چوک، فیڈرز اور 1, 5, اکتوبر کو ماڈل ٹاؤن، ایبٹ روڈ، کشمیر روڈ، میانہ پورہ، فیڈرز اور 1, 5, 8, 12, اکتوبر کو امتیاز سپر سٹور، راجکوٹ انڈسٹری، سٹی ولاز، مرالہ روڈ، مراد پور، مسلم ٹاؤن، فیڈرز اور 8, 12, اکتوبر کو جوڑیاں فیڈر اور 1, 5, 8, 12, 15, 19, 22, 26, 29, اکتوبر کو ملکے کلاں فیڈر صبح ساڑھے 8 بجے سے لیکر دوپہر 1 بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی