Apna media network

Apna media network media network

30/01/2024

سیالکوٹ یونین کونسل گوھدپور میں خواجہ آصف کی آمد پر کارکنوں نے آتش بازی کے ساتھ خوبصورت مظاھرے اور ڈھول کی تھاپ سے خواجہ آصف اور لیگی قائدین کا استقبال کیا..

30/01/2024

سیالکوٹ سے مٹھو سلہریا کی رپورٹ کے مطابق مرادپور پولیس کی کاروائی۔پولیس نے قحبہ خانے سے خواتین سمیت 12 افراد کو قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر گرفتار کر لیا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

19/01/2024

سیالکوٹ سے بشارت علی کی رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے ویژن کے مطابق ڈائریکٹر پنجاب زون نے کوٹلی لوہاراں پاسپورٹ آفس میں پاسپورٹ کے متعلق شکایات کے ازالہ کیلئے کھلی کچہری کا انقعاد کیا..

19/01/2024

سیالکوٹ سے مٹھو سلہریا کی رپورٹ کے مطابق تھانہ مرادپور پولیس نے ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی 35 وارداتوں میں ملوث قاسم عرف کاشی گینگ کے سرغنہ سمیت 2 ارکان کو گرفتار کر لیا

19/01/2024

سیالکوٹ سے بشارت علی کی رپورٹ کے مطابق تھانہ مرادپور پولیس نے ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی 35 وارداتوں میں ملوث قاسم عرف کاشی گینگ کے سرغنہ سمیت 2 ارکان کو گرفتار کر لیا

02/01/2024

سیالکوٹ سے مٹھو سلہریا کی رپورٹ کے مطابق تھانہ مرادپور پولیس نے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 گینگز کے سرغنہ سمیت 6 ارکان کو گرفتار کر لیا،51 لاکھ روپے سے زائد مالیتی مال مسروقہ ، رقم نقدی 4 لاکھ روپےاور اسلحہ ناجائز برآمد...

02/01/2024

سیالکوٹ سے بشارت علی رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ پولیس نے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 گینگز کے سرغنہ سمیت 6 ارکان کو گرفتار کر لیا،51 لاکھ روپے سے زائد مالیتی مال مسروقہ ، رقم نقدی 4 لاکھ روپےاور اسلحہ ناجائز برآمد...

28/12/2023

سیالکوٹ سے مٹھو سلہریا کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ ایڈز ڈے کے حوالے سے ساتھی فاؤنڈیشن کی جانب سے آگاہی پروگرام کی تقریب کا اہتمام کیا جس میں شہریوں سمیت خواجہ سراء کی کثیر تعداد نے شرکت کی.

28/12/2023

سیالکوٹ سے بشارت علی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ ایڈز ڈے کے حوالے سے ساتھی فاؤنڈیشن کی جانب سے آگاہی پروگرام کی تقریب کا اہتمام کیا جس میں شہریوں سمیت خواجہ سراء کی کثیر تعداد نے شرکت کی.

13/12/2023

سیالکوٹ مٹھو سلہریا کی رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ آل پاکستان ویمن ایسوسی ایشن ویمن ایمپاورمنٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی.

13/12/2023

سیالکوٹ بشارت علی کی رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ آل پاکستان ویمن ایسوسی ایشن ویمن ایمپاورمنٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی.

06/12/2023

سیالکوٹ سے کبیراحمد کی رپورٹ کے مطابق پولٹری سیل ایسوسی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں انجمن تاجران اور بزنس کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی..

Address

Sialkot
6668

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna media network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share