Imran Riaz Sialkoti

Imran Riaz Sialkoti ✨ “حوصلہ، محنت اور سچائی | Sialkoti Spirit”

سال 2000 اور خاکسار ۔ اے آئی سے کیوں بنوائیں اوریجنل اپلوڈ کرتے ہیں
13/09/2026

سال 2000 اور خاکسار ۔
اے آئی سے کیوں بنوائیں اوریجنل اپلوڈ کرتے ہیں

12/09/2026

3 لاکھ 48 ہزار چاہیئں ۔۔۔
اپنی اپنی تقسیم مار لو
🤣🤣🤣🤣🤣

11/09/2026

ہیڈمرالہ کے مقام پر بندروں کی بڑھتی تعداد لوگوں کیلئے خطرہ بن گئی بندر حملہ کرنے لگے ہیں

11/09/2026

آج جمعے کا دن ہے اور ہم نے ملکر اپنے پیارے آقا کریم کی بارگاہ میں بے شمار درود شریف کا تحفہ پیش کرنا ہے اس لیئے اپنے حصے کا پڑھ کر شیئر کرتے جائیں

09/09/2026

دریائے چناب ہیڈمرالہ سے اہم ترین ویڈیو

09/09/2026

جھنگ اور چنیوٹ والو آج شام کو دریائے چناب کے متعلق ویڈیو آئے گی ۔تیار ہو ؟؟؟؟

06/09/2026

Podcast With Rana Arif Iqbal Harna

سیلاب الرٹ
01/09/2026

سیلاب الرٹ

01/09/2026

‏🌧️ اہم اطلاع — عام تعطیل

‏راولپنڈی شہر میں شدید بارش اور نالہ لئی میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے پیشِ نظر، راولپنڈی سٹی کی حدود میں واقع تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا جاتا ہے۔

‏عوام سے اپیل ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

‏ضلعی انتظامیہ راولپنڈی

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Riaz Sialkoti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share