تحریک بیداری اُمت مصطفیٰؐ سیالکوٹ

تحریک بیداری اُمت مصطفیٰؐ سیالکوٹ سلام علیکم

11/06/2025

غدیر سے لیکر آج تک شیعہ کیا کر رہے ہیں

اعلان غدیر کو ۱۴۳۵ سال گزر گئے..!
کس نسل نے ولایت کا نظام قائم کرنا ہے.؟

ازبیان : آیت اللہ آقاۓ سید جواد نقوی حفظہ اللہ

11/06/2025

یحییٰ السریع صیہونیوں کی موت🇾🇪
ظالم و مجرم دشمن ہم سے مزید اور مزید حمایت و مدد کی توقع رکھے، اپنے اُن مخلص اور وفادار بھائیوں کے لیے جو "غزہ"کی سرزمین میں سربلندی، عظمت، قربانی اور ایثار کی علامت ہیں۔
ہم ان کی حمایت اور مدد جاری رکھیں گے یہاں تک کہ ان پر ہونے والا ظلم رک جائے اور محاصرہ ختم کر دیا جائے۔

09/06/2025

💐 کمال دین کیا ہے 💐
🔷 امام علی رضا علیہ السلام

کمالُ الدّینِ، وَلایتُنا، وَالبَراءَةُ مِن عَدُوِّنا.

🌹 ہماری ولایت و امامت کو قبول کرنا اور ہمارے دشمنوں سے بیزاری اختیار کرنا کمال دین ہے

📚 بحار الانوار، ج 27 ص 58 ح 19

09/06/2025

💐 کمال دین کیا ہے 💐

🔷 امام علی رضا علیہ السلام

کمالُ الدّینِ، وَلایتُنا، وَالبَراءَةُ مِن عَدُوِّنا.

🌹 ہماری ولایت و امامت کو قبول کرنا اور ہمارے دشمنوں سے بیزاری اختیار کرنا کمال دین ہے

📚 بحار الانوار، ج 27 ص 58 ح 19

09/06/2025

شیعہ ابھی تک غدیر کو نہیں سمجھا
اگر سمجھ جاتا تو کیا ہونے والا تھا ۔۔۔۔؟

09/06/2025

شیعہ نے اعلان غدیر کو قبول کیا ولایت کو نہیں

04/06/2025
12/05/2025

📸🔴 عظیم الشان
*"🇵🇰دفاع وطن پریڈ🇵🇰"*
*بروز اتوار 11 مئی 2025*
📍 *پنجاب اسمبلی مال روڈ لاہور*
المصطفیٰ سکاوٹس پاکستان

07/05/2025
حالات حاضرہ پر استاد محترم سید جواد نقوی کا اہم پیغام !!جلد اپلوڈ کیا جائے گا
07/05/2025

حالات حاضرہ پر استاد محترم سید جواد نقوی کا اہم پیغام !!
جلد اپلوڈ کیا جائے گا

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریک بیداری اُمت مصطفیٰؐ سیالکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category