Asadbinsanaullah

Asadbinsanaullah یہاں الفاظ کی تلاش میں مت آنا_ؔ درد لکھتا ہوں محسوس کیجئے
(2)

16/09/2025

ایران نے جو کہا میں اس پر ایران قیادت کو سلام پیش کرتا ہوں✨❤️

14/09/2025

فیملی ویلوگرز نے ہماری نئی نسل کی ذہن سازی پر جو اثر ڈالا ہے، وہ انتہائی خطرناک ہے۔ یہ سب صرف ڈالر کمانے اور شہرت حاصل کرنے کی ہوس میں لگ گئے ہیں۔وہ باتیں جو گھروں کے بند کمروں میں صرف بیوی اور شوہر تک محدود ہونی چاہئیں تھیں، آج انہیں لاکھوں لوگوں کے سامنے پبلک کر دیا جاتا ہے۔ اسلامی روایات اور پردے کی جو دیواریں تھیں، وہ سب گرا دی گئی ہیں۔بدقسمتی سے یہ شوق اب اس حد تک پہنچ گیا ہے کہ بیٹیوں نے اپنے باپ کی میت پر بھی ویلوگ بنانا شروع کر دیا ہے۔ سوچنے کی بات ہے کہ کیا یہ ہماری اقدار ہیں؟ کیا ہم اپنی آنے والی نسل کو یہی سکھانا چاہتے ہیں کہ حیا اور نجی زندگی کو بیچ کر لائکس اور ڈالر کمائے جائیں؟یہ لمحۂ فکریہ ہے کہ ہم اپنی اولاد کو کیا ورثہ دے رہے ہیں — ایمان اور حیا، یا شہرت اور پیسے کے پیچھے اندھا دوڑ

12/09/2025

امت مسلمہ اب وقت آگیا ہے‼️‼️

10/09/2025

چراغ سب کے بُجھے گے ہوا کسی کی نہیں؀آپ کے خیال میں اِسرائیل کا اگلا ٹارگِٹ کونسا ملک ہوگا؟؟

10/09/2025

اللّہ اکبر۔عظیم ہے وہ ذات✨

09/09/2025

اس قافلے کو ہماری دعاوں اور سپورٹ کی ضرورت ہے ورنہ😭

08/09/2025

ڈکی بھائی “مشہور یوٹیوبر آج کس حال میں ہے۔؟؟کسی کو خبر تک نہیں‼️

06/09/2025

حضورﷺ کی ولادت پر ہونے والے معجزات ۔ قربان یارسول اللّہ ﷺ ❤️

05/09/2025

بہت سے ایسے مناظر تھے جو ہم کیمرے میں محفوظ نہیں کر سکے کیونکہ ان میں درد اور کرب اس قدر زیادہ تھا کہ انہیں دکھانا ممکن نہیں۔ بہت سے گھروں میں ہم گئے، لیکن سب کی ویڈیوز شامل کرنا بھی ممکن نہیں تھا کیونکہ اس صورت میں ویڈیو بہت طویل ہو جاتی ۔ ہمارا مقصد صرف یہ تھا کہ آپ کو یہ یقین دلایا جا سکے کہ آپ کی امانتیں صحیح ہاتھوں تک پہنچا دی گئی ہیں۔ باقی ویڈیوز بنانا کبھی مقصد نہیں رہا۔ اللہ کی ذات میرے دل کے حال سے خوب واقف ہے، اور دعا ہے کہ وہ آپ کی اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کو اس کا بہترین صلہ عطا کرے۔

05/09/2025

ریسکیو ٹیم کی جانب سے علامہ اقبال کے اشعار کی فرمائش ۔۔

04/09/2025

میرے مالک اس قافلے کی مدد فرما آمین🙏🏻😭

03/09/2025

مسجد اقصیٰ کے نیچے کھدائی شروع استغفراللّہ 🙏🏻😭😭

Address

Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asadbinsanaullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asadbinsanaullah:

Share