Sambrial City

Sambrial City This is a digital platform to uncover the beauty and social issues of Sambrial.

سمبڑیال ریلوے اسٹیشن پر بیک وقت دو ٹرینوں کی آمد
30/12/2025

سمبڑیال ریلوے اسٹیشن پر بیک وقت دو ٹرینوں کی آمد

❤️ایک اچھی کاوش ❤️چیمہ پٹرولیم بالمقابل ایکسپورٹ پروسیسنگ زون سمبڑیال
23/12/2025

❤️ایک اچھی کاوش ❤️
چیمہ پٹرولیم بالمقابل ایکسپورٹ پروسیسنگ زون سمبڑیال

سمبڑیال نہر میں کل گرنے والی کار کو نکالنے کا آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ ڈویژنل ریسکیو آفیسر سید کمال عابد نے آپریشن کی نگر...
20/12/2025

سمبڑیال نہر میں کل گرنے والی کار کو نکالنے کا آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ ڈویژنل ریسکیو آفیسر سید کمال عابد نے آپریشن کی نگرانی کی اور بریفننگ دی

🔥🔥
24/10/2025

🔥🔥

21/10/2025

محلہ خیرات پورہ سمبڑیال کا قبرستان جانے والا رستہ بحال کیا جائے

18/10/2025

سمبڑیال سٹی بنا عوامی مسائل کی آواز۔ فضلپورہ لوپووالی روڈ سے کوڑا کرکٹ اٹھا لیا گیا اور نالی کو چوڑا کرنا شروع کردیا گیا ۔۔ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ نالی کے دونوں کناروں پر شجر کاری بھی کی جائے

19/09/2025

سمبڑیال شہر اور دیہاتوں کو مختلف مسائل درپیش
منتخب نمائندوں اور انتظامیہ کو چاہیے ان پر توجہ دیں

15/09/2025

کئی روز گزرنے کے بعد بھی کٹھیالہ اور ملحقہ دیہاتوں کو شہر سے ملانے والی سڑک پر پڑنے والا شگاف پُر نا کیا جا سکا

12/09/2025

سیلاب تو گزر گیا مگر سمبڑیال کے دیہاتوں کی صورتحال معمول پر نا آسکی۔ کٹھیالہ اور ملحقہ دیہاتوں کا رقبہ شہر سے منقطع

02/09/2025

دریائے چناب میں سیلاب کے بعد تباہی کے مناظر ۔
جلال پور جٹاں سیالکوٹ روڈ بھی کئی جگہوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

31/08/2025

سیلابی ریلے کے بعد سمبڑیال کے دیہاتوں کی صورتحال

30/08/2025

نہر اپر چناب میں روڑس پل کے قریب شگاف ڈال کر کھیتوں اور برساتی نالوں کا پانی نہر میں ڈالا جانے لگا۔
A Breach has been Made in Upper Chenab Canal near Roras Bridge to Convert the Flow of Flooded Water from Fields

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sambrial City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sambrial City:

Share