Daily talk pk

Daily talk pk Small steps yield big results....

16/01/2025

وزیراعلٰی مریم نواز صاحبہ آئیں تو ٹریفک پولیس حرکت میں رہتی ہے ورنہ تو عوام کو خدا کے آسرے پر چھوڑا ہوا ہے
سیالکوٹ کا بڑا اور مین چوک شہاب پورہ ( شہاباں پھاٹک ) جو شہر کی مین انٹرینس ہے ضلعی انتظامیہ کی توجہ کا محتاج بنا ہوا ہے .... 😔
Highlight

16/10/2023

سیالکوٹ کی مشہور سوغات دیسی گھی میں بنی جلیبیاں شہریوں کو اپنی طرف راغب کرنے لگیں

رپورٹ فاطمی شاہ نمائندہ سچ نیوز سیالکوٹ

02/10/2023

سیالکوٹ میں جان بچانے والی ادویات کی قلت شہری پریشان
رپورٹ: فاطمی شاہ نمائندہ سچ نیوز سیالکوٹ

17/03/2019

ان لوگوں کی ذہنی پستی اور ایمانی پستی پر ترس آتا ہے جو ایک عالمی سند یافتہ بدکار کو اپنا لیڈر سمجھتے ہیں😛
اللہ تعالی انکو ہدایت دے۔ آمین

سلیکٹڈڈ ڈھکن کی اوقات انڈا مرغی پروجیکٹ چلانے کی نہیں 🐓🥚
لیکن دعوی کرتا ہے پورا ملک چلانے کا 😂

‏جو ایک مرغی پال سکیم نہ چلا سکے ان سے پورا ملک چلانے کی توقع صرف انکے ہاف مینٹل سپانسر ہی کرسکتے ہیں

عمران خان ک میری چند باتوں سے جان جاؤ گے
یہ منافق آدمی جس کو پہلے گالیاں دیتا ہے یا لیتا ہے پھر اسکو ساتھ ملا لیتا ہے اور جس کو عزت دیتا ہے اسکو ذلیل کرتا ہے ۔
1: جیسے شیخ رشید کو گالیاں دی گالیاں سنی ساتھ ملا لیا ۔
2: عامر لیاقت کو گالیاں دی سنی پھر ساتھ ملا لیا ۔
3 : نواز شریف سے زمین لی چندہ لیا پھر آج اس پر بھونکتا ہے
4 : چیف جسٹس افتخار چوہدری کو امید کی کرن کہتا ہے پھر گالیاں دیتا ہے ۔
5 : جسٹس واجہیو الدین کو عزت دیتا ہے پھر جہاز ترین اور پرویز خٹک کی کرپشن سامنے لانے پر اسکو پارٹی سے نکال کر ذلیل کرتا ہے ۔
6 : فخرو دین جی ابراھیم پر اعتبار کر کے الیکشن لڑتا ہے ہارنے کے بعد اسکو ذلیل کرتا ہے ۔
7 : مشرف کو ریفرینڈم میں ووٹ دیتا ہے پھر وزارت نہ ملنے پر اس پر بھونکتا ہے ۔
8 : زرداری کو چور ڈاکو کہتا ہے اور پھر اپنے مفاد کی خاطر تیر کے نشان پر ووٹ دیتا ہے ۔۔
9 : رحام خان کو یوتھیوں کی ماں بناتا ہے پھر اس کو یوتھیوں سے گندی گالیاں دلواتا ہے ۔
10 : کھوسہ کو خود فون کر کے وزیر اعلی پنجاب بناتا ہے پھر اگلے دن خود اسکی عزت نیلام کرتا ہے ۔
11 : فاروق بندیال کو گلے لگا کر پارٹی میں لیتا ہے شام کو اس کو ذلیل کر کے نکال دیتا ہے ۔
12 سیتا وائٹ سے محبت کرتا ہے پھر بچی پیدا کر کے بھاگ جاتا ہے اور اپنی بیٹی کو بیٹی کہنے سے مکر جاتا ہے
13 : اپنی پارٹی کی عورت کو پہلے گندے مسیج لکھتا ہے پھر اپنے کتو سے اسکو گالیاں دلواتا ہے
جس آدمی کے ہاتھوں نہ دوست محفوظ ہو نہ محبت محفوظ ہو نہ بیٹی محفوظ ہو نہ بیوی محفوظ ہو اس آدمی کو چند بےغیرت ترین لوگ اپنا پاکستان دینا چاہتے ہیں ۔
کیا ایسے آدمی کے ہاتھوں پاکستان محفوظ ہو گا ؟؟

کوئی پوچھے تو کہنا کپتان آیا تھا 😑
16/03/2019

کوئی پوچھے تو کہنا کپتان آیا تھا 😑

😂😂
10/03/2019

😂😂

10/03/2019
08/03/2019

چھاچھرو تھرپارکر سندھ
پی ایم ایس عمران اس وقت خطاب کررہاہے۔
فرماتے ہیں بلاول نام کےساتھ زرداری کیوں نہیں لکھتے۔
بلاول نے انگریزی میں تقریر کیوں کی۔
بلاول نے یوٹرن پر تنقید کیوں کی۔
بلاول نے کوئ جدوجہد نہیں کی۔
بلاول بلاول بلاول۔۔۔۔۔

لگتاہے بلاول کی اسمبلی والی تقریر نے حکومت کی بی آر ٹی کھول دی ہے۔

08/03/2019

"اسد عمر جنرل غلام عمر کا بیٹا ہے ۔ جنرل غلام عمر ڈھاکہ کے پلٹن گراؤنڈ میں 16 دسمبر 1971 کو ہندوستانی فوج کے سامنے ہتھیار ڈالنے والی فوج کے تھری سٹار جنرل تھے اسد عمر کے پا پا نے فال آف ڈھاکہ کے بعد جنگی قیدی کی حیثیت سے ہندوستان کی جیلوں میں کافی عرصہ تک مفت کی روٹیاں توڑیں۔ پھر ایک دن بلاول کے نانا ذوالفقار علی بھٹو نے ہندوستان کی آئرن لیڈی شری متی اندرا گاندھی سے مزاکرات کرکے جنرل غلام عمر کیلئے رحم کی اپیل کر دی اور اندرا جی نے ایک لاکھ لوگوں کے ساتھ انکو بھی امرتسر کے پار لاہور ہانک دیا ۔ اکہتر کی جنگ پہ بننے والے حمودالرحمن کمیشن رپورٹ میں اسد عمر کے پاپا کو "وار کریمینل" ڈیکلئیر کر دیا گیا ہے ۔۔ اب اسد عمر کا اپنے پاپا پہ فخر کرنا اور بلاول کو طعنہ دینا تو بنتا ہے۔"
منقول

06/03/2019

‏سات ماہ میں 20 ارب ڈالر قرضہ، 30 فیصد تک مہنگائی، ترقیاتی کام بند۔
یہ پیسہ کہاں جا رہا ہے سارا🤔🤔🤔

Address

Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily talk pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily talk pk:

Share