Sada Apna Sialkot

Sada Apna Sialkot Its a beautiful city of Pakistan famous for its sports goods,surgical instruments ,Like,comment and invite your friends to like this page.

03/08/2025

سیالکوٹ
خادم علی روڈ

03/08/2025

سیالکوٹ
موری گیٹ
1:55Am
04.08.25

*قانون سے کوئی بالا تر نہیں!!!**سیالکوٹ تھانہ اگوکی کے علاقہ میں شہریوں نے اپنی ہی عدالت لگا لی،نوجوان کو بیلٹوں کے ساتھ...
02/08/2025

*قانون سے کوئی بالا تر نہیں!!!*
*سیالکوٹ تھانہ اگوکی کے علاقہ میں شہریوں نے اپنی ہی عدالت لگا لی،نوجوان کو بیلٹوں کے ساتھ مارنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر* *وائرل.. رویل گڑھا میں موبائل چوری کے الزام میں نوجوانوں پر تشدد کیا گیا،*
*فوٹیج میں عامر نامی* *شخص تشدد کر رھا جبکہ دو نے ہاتھ پاؤں پکڑ رکھے ہیں ، ویڈیو میں نوجوان پر بیہمانہ تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ھے،ذرائع کے مطابق* *ملزم کا نام عامر بتایا گیا ھے۔*
*ویڈیو وائرل ھوتے ھی ڈی پی او فیصل شہزاد کے حکم پر ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔*
*ترجمان سیالکوٹ پولیس کا کہنا ھے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ،کسی کو بھی قانون ھاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ملزمان کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔*
Sialkot Police well-done

02/08/2025

سیالکوٹ تھانہ صدر ڈسکہ کی حدود گاؤں جیسروالہ میں تین بچوں کی ماں کے ساتھ گن پوائنٹ پہ زیادتی مقدمہ درج پولیس کا امتحان شروع

02/08/2025

سیالکوٹ

وجہ جو بھی ہو اس طرح سر بازار کسی شخص کو بھی خود سے عدالت لگانے کی اجازت ہرگز نہیں علاقہ نا معلوم مارنے کی وجہ وجہ نامعلوم
لیکن اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں پنجاب پولیس سے گزارش ہے کہ اس شخص کو ہم
فوری سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے ہیں

01/08/2025

سیالکوٹ

پلی توم خانہ مکان کی چھت گراتے ہوئے آخری کمرے کی چھت توڑتے ہوئے مزدور نیچے آ گیا

ریسکیورز کی بروقت کاروائ

مزدور کو ابتدائ طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔

01/08/2025

ناجائز تعمیر سے منع کرنے پر قائد پبلک سکول کے پرنسپل ذوالفقار شاہد نے محلہ اسلام آباد کے رہائشی گھر کے واحد کفیل اور تین بچوں کے باپ عمران کو ق ت ل کروا دیا۔ مقدمہ درج ملزم فرار

31/07/2025

سیالکوٹ
محلہ اسلام آباد میں عمران نامی شخص قتل تفصیلات کچھ دیر میں۔۔۔۔!

30/07/2025

کچہری روڈ سیالکوٹ پر واقع کوریئر آفس سے آسٹریلیا بھجیے جانے والے پارسل سے 480 گرام آئس برآمد۔

30/07/2025

🌧️ ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی کا بارش کے دوران ہنگامی دورہ 🌧️
🔹 رین ایمرجنسی کیمپ، ڈسپوزل اسٹیشنز اور سینیٹیشن عملے کی کارکردگی کا جائزہ
🔹 چوکنگ پوائنٹس پر عملے کی مستقل موجودگی کی ہدایت
🔹 شہری علاقوں میں نکاسیٔ آب کا عمل جاری
📍 آج کی بارش کی صورتحال (30 جولائی 2025):
▪️ ڈسکہ کالج روڈ: 63 ملی میٹر
▪️ ایم سی ڈسکہ: 58 ملی میٹر
▪️ ایئرپورٹ: 48 ملی میٹر
▪️ سمبڑیال: 25 ملی میٹر
▪️ کینٹ: 24 ملی میٹر
▪️ سیالکوٹ شہر: 18 ملی میٹر
▪️ پسرور: 7 ملی میٹر
🌊 دریائے چناب (مرالہ)
🔸 آمد: 1,53,234 کیوسک | اخراج: 1,26,284 کیوسک
🔸 درمیانے درجے کا سیلاب
🌊 نالہ ڈیک، نالہ ایک، نالہ بھید، نالہ پلکھو، UCC، MR Link – تمام کی پوزیشن نارمل
📞 کسی شکایت کی صورت میں فوری رابطہ کریں:
ڈسٹرکٹ کنٹرول روم ہیلپ لائن ☎️ 1718

30/07/2025

ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کا شہری کی شکایت پر ایکشن — ایس ایچ او تھانہ کوتوالی معطل

شہری عتیق انجم نے الزام عائد کیا تھا کہ ایس ایچ او کوتوالی سب انسپکٹر اسد اللہ نے اسے کسی دیگر شہری کے ساتھ لین دین کے معاملے پر غیرقانونی طور پر حراست میں لے کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے ۔ ڈی ایس پی سٹی سرکل کی انکوائری میں الزامات درست ثابت ہونے پر ڈی پی او فیصل شہزاد نے ایس ایچ او کی فوری معطلی کے احکامات جاری کیے ہیں۔
ڈی پی او نے واضح کیا کہ اختیارات کا ناجائز استعمال اور شہریوں سے بدسلوکی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

29/07/2025

کل سے پورے پنجاب میں پیرا فورس ناجائز تجاوزات کے خلاف کام شروع کر رہی ہے

یہ اپنا شیڈول جاری نہیں کریں گے بلکہ جہاں بھی جائیں گے کاروائی کریں گے

اگر سامان دوکان کی حدود سے باہر ہوا تو دوکان سیل یا جرمانہ یا سامان ضبط کر لیں گے

دوکاندار حضرات سامان کا ڈسپلے دوکان کی حدود کے باہر نہ لگائیں

انجمن تاجران کے کسی رہنما یا سیاسی مداخلت نہ کی جا سکے گی

Address

Rangpura
Sialkot
052

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada Apna Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share