Sialkot puchta heii

Sialkot puchta heii Sialkot puchta heii Page

پسرور سیلابی صورت حال کا  اسسٹنٹ کمشنر نالہ ڈیک کی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے!!!
03/09/2026

پسرور سیلابی صورت حال کا اسسٹنٹ کمشنر نالہ ڈیک کی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے!!!

03/09/2026

نالہ ڈیک میں سیزن کا سب بڑے سیلاب کی انٹری شہزادہ چک عیسی وائیں بلے باجوہ پسرور والو محتاط ہو جائیں 🚨👇

02/09/2026

جٹ اپ ا گیا وچ میدان دے امیدوار برائے چیرمین چوہدری کرامت جٹ👇❤️

ڈی سی سیالکوٹ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پسرور کی کارروائی، غیر قانونی فیول ایجنسی سیلڈی سی سیالکوٹ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمش...
02/09/2026

ڈی سی سیالکوٹ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پسرور کی کارروائی، غیر قانونی فیول ایجنسی سیل

ڈی سی سیالکوٹ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پسرور نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی فیول ایجنسی کو سیل کر دیا، جبکہ موقع پر موجود مشین بھی ضبط کر لی گئی۔ غیر قانونی فیول ایجنسیوں کے خلاف کارروائیاں مزید جاری رہیں گی۔

02/09/2026

نالہ ڈیک سیلابی صورتحال تازہ اپڈیٹ 2 ستمبر دن 3 بجے

02/09/2026

نالہ ڈیک میں بڑا سیلاب ا گیا 🌧👇🙏🥹

سیالکوٹ ۔ اینٹی کرپشن سیالکوٹ کا ٹریپ ریڈ، EPA انسپکٹر 40 ہزار روپے رشوت سمیت گرفتار
01/09/2026

سیالکوٹ ۔ اینٹی کرپشن سیالکوٹ کا ٹریپ ریڈ، EPA انسپکٹر 40 ہزار روپے رشوت سمیت گرفتار

01/09/2026

ہیڈمرالہ
نامعلوم خاتون دو سالہ بچہ اغوا کر کے فرار، بچے اور خاتون کی سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کرلیں۔

خبرغم بانبے شریف 😭😭
01/09/2026

خبرغم بانبے شریف 😭😭

01/09/2026

شاہ اللہ دتہ اسلام آباد کی صورتحال سیلابی صورتحال 🌧🌨 ۔۔۔

Address

Dubai
Sialkot
51410

Telephone

+923055263774

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot puchta heii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sialkot puchta heii:

Shortcuts

Share