Sialkot Originals

Sialkot Originals Our mission is covering all aspects of Sialkot District which are absent from National Media Screen Sialkot

19/11/2025

سیالکوٹ کی ٹیم PSL سے باہر،
جبکہ فیصل‌آباد اور گلگت کی نئی ٹیموں کی شمولیت

19/11/2025

پنجاب پولیس کی بڑی کارروائی
اقبال سنگھیرا دوبارہ گرفتار
یورپ فرار کی خبر جھوٹی ثابت

18/11/2025

سیالکوٹ کے ترقیاتی کاموں کیلئے
ایک سوکروڑ روپے کی منظوری۔

17/11/2025

سیالکوٹ میں کرپشن کے الزامات کے کیس میں گرفتار سابقہ اے ڈی سی آر اقبال سنگھیڑا مبیّنہ طور پر پولیس حراست سے فرار ہوگئے۔

16/11/2025

سیالکوٹ کے زیادہ تر فوڈ ولاگرز پیسوں کے عوض جھوٹے ریویوز بناتے ہیں، جس سے عوام کا پیسہ اور اعتماد دونوں ضائع ہو رہے ہیں۔

16/11/2025

الحمدللہ! رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ کی آب و ہوا دیگر شہروں کی نسبت کہیں بہتر ہے

14/11/2025

سنا ہے کہ آج سیالکوٹ کے ایک ولاگر کو بہت مار پڑی ہے 😐

13/11/2025

عمران ادریس اسپتال سیالکوٹ میں آپ سب کا تجربہ کیسا رہا ہے؟

12/11/2025

سُنا ہے سیالکوٹ کا ایک ولاگر صرف 35000 روپے کے پیچھے ایکسپوز ہو گیا

01/11/2025

پنجاب بار الیکشن 2025
سیالکوٹ سیٹ سے رضا سبحانی کی لیڈ

29/10/2025

سِیالکوٹ سے کون PSL کی ٹیم خریدنے جا رہا ہے؟

27/10/2025

سیالکوٹ تیار ہو جاؤ!
پی ایس ایل میں اب تمہاری اپنی ٹیم شامل ہونے جا رہی ہے

Address

Sialkot

Telephone

+923230706686

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot Originals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category