08/10/2025
تحصیل و ضلع سیالکوٹ کے نواحی گاؤں نانو والی کے رہائشی چوھدری جہانگیر گجر کے والد محترم محمد صدیق صاحب جو کہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں نانو والی کی قبرستان میں ادا کر دیا گیا ہے جس میں سیاسی وسماجی شخصیات نے بھر پور شرکت کی۔ تمام دوستوں سے دعا کی اپیل کی جاتی ہے ، اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین