Alkaram Friends District Sialkot

Alkaram Friends District Sialkot الکرم فرینڈز ضلع سیالکوٹ

14/05/2025
مرکزی دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف سے آج 315 علمائے کرام نے دورہ حدیث شریف کا مرحلہ مکمل کیا۔ اس عظیم کامیابی پر ہم...
25/04/2025

مرکزی دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف سے آج 315 علمائے کرام نے دورہ حدیث شریف کا مرحلہ مکمل کیا۔
اس عظیم کامیابی پر ہم (پیر آف بھیرہ شریف) حضور دیوان کریم حضرت پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھیرہ شریف ، صاحبزادہ محمد نعیم الدین شاہ صاحب ولی عہد آستانہ عالیہ بھیرہ شریف (زیر تعلیم الازہری یونیورسٹی مصر) جناب عزت مآب ڈاکٹر پیر ابو الحسن محمد شاہ صاحب زید مجدہ وائس پرنسپل دار العلوم ، تمام اساتذہ کرام اور فارغ التحصیل علمائے کرام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اللہ کریم تمام شاہین علمائے کرام کو عملی زندگی میں شاندار کامیابیاں عطا فرمائے۔
آمین بجاہ طہ و یس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  الکرم فرینڈز ضلع سیالکوٹ کے زیر اہتمام *ماہانہ درس ضیاءالقرآن شریف* بتاریخ = 10 فروری بروز سوموار بعد از نماز عشاءبمقا...
10/02/2025


الکرم فرینڈز ضلع سیالکوٹ کے زیر اہتمام
*ماہانہ درس ضیاءالقرآن شریف*
بتاریخ = 10 فروری بروز سوموار بعد از نماز عشاء
بمقام = مسجد سید میراں محمد صادق کھروٹہ سیداں سیالکوٹ

زیر صدارت = قبلہ پیر سید عارف بہاؤالحق شاہ صاحب
(سرپرست اعلی الکرم فرینڈز ضلع سیالکوٹ)

خصوصی خطاب = حضرت علامہ سید ذیشان حسن شاہ صاحب
(مدرس دارالعلوم محمدیہ غوثیہ سیالکوٹ کینٹ و جنرل سیکرٹری الکرم فرینڈز ضلع سیالکوٹ)

زیر نگرانی = حافظ سید ریاض حسین شاہ صاحب
منجانب = مسجد کمیٹی و نمازیان و اہل محلہ

  93 ویں ماہانہ محفلِ شبِ کرم شب بیداری08 فروری 2025 بروز ہفتہ بعد از نمازِ عشاءآستانہ عالیہ امیر السالکین بھیرہ شریفزیر...
08/02/2025


93 ویں ماہانہ محفلِ شبِ کرم شب بیداری
08 فروری 2025 بروز ہفتہ بعد از نمازِ عشاء
آستانہ عالیہ امیر السالکین بھیرہ شریف

زیرِ صدارت:
جانشین حضور ضیاءالامت الحافظ پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب مدظلہ العالی
سجادہ نشین آستانہ عالیہ امیر السالکین بھیرہ شریف


  الکرم فرینڈز ضلع سیالکوٹ کے زیر اہتمام *ماہانہ درس ضیاءالقرآن شریف* بتاریخ = 13 جنوری بروز سوموار بعد از نماز عشاءبمقا...
11/01/2025


الکرم فرینڈز ضلع سیالکوٹ کے زیر اہتمام
*ماہانہ درس ضیاءالقرآن شریف*
بتاریخ = 13 جنوری بروز سوموار بعد از نماز عشاء
بمقام = مسجد سید میراں محمد صادق کھروٹہ سیداں سیالکوٹ

زیر صدارت = قبلہ پیر سید عارف بہاؤالحق شاہ صاحب
(سرپرست اعلی الکرم فرینڈز ضلع سیالکوٹ)

خصوصی خطاب = حضرت علامہ سید ذیشان حسن شاہ صاحب
(مدرس دارالعلوم محمدیہ غوثیہ سیالکوٹ کینٹ و جنرل سیکرٹری الکرم فرینڈز ضلع سیالکوٹ)

زیر نگرانی = حافظ سید ریاض حسین شاہ صاحب
منجانب = مسجد کمیٹی و نمازیان و اہل محلہ

  الکرم فرینڈز تحصیل سیالکوٹ کے زیر اہتمام 26 واں سالانہ ضیاءالامت کانفرنس بیاد حضور ضیاءالامت جسٹس پیر محمد کرم شاہ صاح...
08/01/2025


الکرم فرینڈز تحصیل سیالکوٹ کے زیر اہتمام 26 واں سالانہ ضیاءالامت کانفرنس بیاد حضور ضیاءالامت جسٹس پیر محمد کرم شاہ صاحب الازہری
مورخہ 25 جنوری بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء
بمقام جامع مسجد گلزار مدینہ عدالت گڑھ نیا سیالکوٹ

  92 ویں ماہانہ محفلِ شبِ کرم شب بیداری11 جنوری 2025 بروز ہفتہ بعد از نمازِ عشاءآستانہ عالیہ امیر السالکین بھیرہ شریفزیر...
05/01/2025


92 ویں ماہانہ محفلِ شبِ کرم شب بیداری
11 جنوری 2025 بروز ہفتہ بعد از نمازِ عشاء
آستانہ عالیہ امیر السالکین بھیرہ شریف

زیرِ صدارت:
جانشین حضور ضیاءالامت الحافظ پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب مدظلہ العالی
سجادہ نشین آستانہ عالیہ امیر السالکین بھیرہ شریف


13/12/2024

خانوادہ سیدی حضور ضیاالامتؒ❤️

13/12/2024

دوسری نشست (91 ویں ماہانہ محفلِ شبِ کرم) صد سالہ عرس مبارک
آفتاب افق ولایت، قمر مطلع ہدایت امیر السالکین حضرت قبلہ غریب نواز پیر امیر شاہ صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ

الکرم فرینڈز پاکستان کی نئی قیادت کا عرسِ پاک امیر السالکین کے موقع پر حلف برداری کے بعد حضور دیوانِ کریم الحافظ پیر محم...
13/12/2024

الکرم فرینڈز پاکستان کی نئی قیادت کا عرسِ پاک امیر السالکین کے موقع پر حلف برداری کے بعد حضور دیوانِ کریم الحافظ پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی خدمت میں حاضری۔ قبلہ پیر صاحب نے پند و نصائح اور خصوصی دعاؤں سے نوازا۔


چادر پوشی صد سالہ عرس مبارکآفتاب افق ولایت، قمر مطلع ہدایت امیر السالکین حضرت قبلہ غریب نواز پیر امیر شاہ صاحب رحمۃ اللّ...
13/12/2024

چادر پوشی صد سالہ عرس مبارک
آفتاب افق ولایت، قمر مطلع ہدایت امیر السالکین حضرت قبلہ غریب نواز پیر امیر شاہ صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کی تصویری عکس بندی


Address

Miran Sahib Kharota Syedan
Sialkot
51310

Telephone

+923138656258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkaram Friends District Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category