The Explorers

The Explorers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Explorers, Digital creator, Sialkot.

18/10/2025

جو جا رہا ہے اسے جانے دو

اگر رک بھی گیا تو کل پھر چلا جاۓ گا

16/10/2025

اختلافات کا حل ڈھونڈا جاسکتاہے
مگر حسد، بغض اور منافقت کا نہیں۔

میں نے یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کی۔ پھر میں نے پیسے جمع کیے اور ڈگری لی اور کنٹرولر اور وائس چانسلر نے ڈگری پر دستخط بھی ک...
14/10/2025

میں نے یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کی۔ پھر میں نے پیسے جمع کیے اور ڈگری لی اور کنٹرولر اور وائس چانسلر نے ڈگری پر دستخط بھی کیے۔ اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کیے اور ڈگری کو واپس بھیجا تاکہ وہ یہ تصدیق کر سکیں کہ انہوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ جعلی نہیں ہے۔ بات یہاں پر ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد میں نے وہی ڈگری ہائر ایجوکیشن کمیشن کو بھیجی تاکہ وہ بھی تصدیق کر سکیں کہ یہ ڈگری جعلی نہیں ہے۔ آگے کی بات سنئے۔ پھر میں نے وہ ڈگری وزارت خارجہ کو بھیجی اور ان سے کہا کہ وہ بھی یہ تصدیق کریں کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا سٹیمپ جعلی نہیں ہے۔ اس پورے عمل میں آپ کے ہزاروں روپے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ ہی ساتھ آپ کا وقت بھی ضائع ہوتا ہے، اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ کو خود میٹرک میں فیل ہونے والوں کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہیں۔

12/10/2025

‏ایک ہی شخص مصیبت میں ساتھ رہتا ہے۔
اور وہ شخص کوئی اور نہیں ہوتا ، خود ہوتا ہے

10/10/2025

خاموشیوں کے پیچھے چھپی کہانیوں کو سنیں، ذہنی سکون سب کا حق ہے۔ آئیے ذہنی صحت پر بات کریں، اور ایک دوسرے کی مدد کریں۔ ذہنی صحت کو اہمیت دیں، اور خاموشی کو توڑنے کی ہمت پیدا کریں۔

سیالکوٹ ٹریفک پولیس آفیسر طاہر امین ٹریفک وارڈن کو سڑک سے پرس ملا جس میں غیر ملکی کرنسی اور ضروری کاغذات موجود تھے جس پر...
10/10/2025

سیالکوٹ ٹریفک پولیس آفیسر طاہر امین ٹریفک وارڈن کو سڑک سے پرس ملا جس میں غیر ملکی کرنسی اور ضروری کاغذات موجود تھے جس پر اس کے مالک کو تلاش کرکے اس کے حوالے کیا گیا

08/10/2025

مخلص لوگ سب کو پسند ہے

لیکن مخلص بننا کسی کو نہیں

07/10/2025

لوگ برا کہتے ہیں کہنے دو وہ آپ نے سنا نہیں.
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
ترجمہ: اور اللہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے.

06/10/2025

رشتے ترازو میں نہیں تولے جاتے، تولنے بیٹھو گے تو تمہارا ترازو ہمیشہ تمہیں ہی بھاری ثابت کرے گا، اس لیے رشتوں میں مقابلہ نہیں بلکہ احساس کا
عنصر شامل کریں۔

06/10/2025

ہماری مائیں ہماری خوشیوں کی منتظر ہیں

ہمارے دکھ ہیں کہ دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں.

05/10/2025

جن کے لہجے میں دعا ہوتی ہے،
جن کی ہر بات وفا ہوتی ہے،
نہ ستائش، نہ صلہ مانگیں کبھی،
ایسے رتبے کی ادا ہوتی ہے — استاد

05/10/2025

میری سوچ کے ہر زاویے میں،
اک استاد کی تربیت بولتی ہے۔
یہ جو لفظوں میں چمک ہے صاحب،
یہ دعاؤں کی حرارت بولتی ہے

Address

Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Explorers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Explorers:

Share