Daily Monum

Daily Monum MONUM
we deal all kind of Import and Export items.....
Monum Daily news paper also

Daily Monum
13/04/2026

Daily Monum

796 خوارج اورافغان طالبان کارندے ہلاک، افغانستان میں 81 دہشتگردٹھکانوں کونشانہ بنایا: آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاریعطا...
05/04/2026

796 خوارج اورافغان طالبان کارندے ہلاک، افغانستان میں 81 دہشتگردٹھکانوں کونشانہ بنایا: آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری
عطا تارڑ کے مطابق آپریشن غضب للحق میں اب تک 796 فتنہ الخوارج اور افغان طالبان مارے گئے اور 1043 زخمی ہوئے۔

انہوں نے بتایاکہ پاکستان نے افغان طالبان رجیم کی 286 چوکیوں کو تباہ اور44 پر قبضہ کرلیا، متعدد ٹینک، بکتر بند گاڑیاں، توپیں اور ڈرون تباہ کیے گئے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ افغانستان بھر میں 81 دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے ٹھکانوں کو فضائی کارروائی میں نشانہ بنایا گیا۔

انہوں نے مزید بتایاکہ 2 اور 3 اپریل کی رات غلام خان سیکٹرمیں سرحدی چوکی پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے حملے کی کوشش کی لیکن فورسز نے حملے کی کوشش کو مکمل طور پر ناکام بنایا۔

عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا،37 ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوئے۔

پاکستان کو ایران اسرائیل جنگ کے اثرات کا طویل عرصے تک سامنا کرنا پڑےگا: خواجہ آصفسیالکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی ...
05/04/2026

پاکستان کو ایران اسرائیل جنگ کے اثرات کا طویل عرصے تک سامنا کرنا پڑےگا: خواجہ آصف
سیالکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا ایران اسرائیل جنگ کے اثرات کا ہمیں طویل عرصے تک سامنا کرنا پڑےگا، ایران، اسرائیل کی جنگ کے اثرات سے نمٹنے کےلیےکئی کھرب روپے کی ضرورت پڑے گی۔

بھارت سے متعلق سوال پر خواجہ آصف کا کہنا تھا بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور حواس باختہ ہو چکا ہے۔
وزیر دفاع کا اس موقع پر کہنا تھا کہ گزشتہ سال سیلابی پانی نےتباہی مچائی تھی، ہم شہر کے مسائل حل کر رہے ہیں، شہرکو سیلابی پانی سےمحفوظ رکھنےکےلیےاربوں روپےخرچ کیے جا رہے ہیں، اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خاتمےکےلیےاقدامات جاری ہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ اقبال منزل کے اطراف خوبصورت تاریخی بحالی منصوبےکا آغاز ہو چکا ہے، قلعہ پر 30 کروڑ روپےلاگت سے پارک تعمیرکر رہے ہیں، قلعےکے اطراف میں تجاوزات کا خاتمہ کیاجائےگا۔

وزیر دفاع نے کہا کہ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی رہائش گاہ کو اپ گریڈ کیا جا رہاہے، 10 کروڑ روپے لاگت سےگلشن اقبال پارک تعمیرکیاجا رہا ہے، وزیراعلیٰ کی خصوصی توجہ سے شہر میں ترقیاتی کاموں کا پیکیج دیاگیا ہے۔

Daily Monum 13-3-2026
13/03/2026

Daily Monum 13-3-2026

11/03/2026
Daily Monum 02-03-2026
02/03/2026

Daily Monum 02-03-2026

Annual Result Ceremony 2026Group Photo with Director Hafiz Zulifqar Shahid Quaid Public High School
28/02/2026

Annual Result Ceremony 2026
Group Photo with Director Hafiz Zulifqar Shahid
Quaid Public High School

Daily Monum 28-02-2026 ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
27/02/2026

Daily Monum 28-02-2026

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

Daily Monum 27-02-2028  ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
27/02/2026

Daily Monum 27-02-2028

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

DAILY MONUM 24-2-2026
24/02/2026

DAILY MONUM 24-2-2026

Daily Monum 21-02-2026Everyone Products
21/02/2026

Daily Monum 21-02-2026

Everyone Products

Address

Chowk Allama Iqbal
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Monum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Monum:

Share

Category