Islamic World

Islamic World We are video makers. Let us post about the reality of the world�.

Iran warns of new war fronts, expansion of war if US continues support for Israel
30/10/2023

Iran warns of new war fronts, expansion of war if US continues support for Israel

17/10/2023

🇨🇦 Canadian MP Heather McPherson 👍🏻 calls for an immediate ceasefire in Gaza and condemns Israel's policy of forcible transfer of the civilian population.

آخر تمہیں کیا ہوا ہے؟؟!! Please follow ارشادِ باری تعالیٰ ہے:{ وَمَا لَكُمۡ لَا تُقَـٰتِلُونَ فِی سَبِیلِ ٱللَّهِ وَٱلۡم...
17/10/2023

آخر تمہیں کیا ہوا ہے؟؟!! Please follow

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

{ وَمَا لَكُمۡ لَا تُقَـٰتِلُونَ فِی سَبِیلِ ٱللَّهِ وَٱلۡمُسۡتَضۡعَفِینَ مِنَ ٱلرِّجَالِ وَٱلنِّسَاۤءِ وَٱلۡوِلۡدَ ٰ⁠نِ ٱلَّذِینَ یَقُولُونَ رَبَّنَاۤ أَخۡرِجۡنَا مِنۡ هَـٰذِهِ ٱلۡقَرۡیَةِ ٱلظَّالِمِ أَهۡلُهَا وَٱجۡعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ وَلِیࣰّا وَٱجۡعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ نَصِیرًا }
ترجمہ:
(آخر) تم لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اور ان بے بس کیے گئے مردوں عورتوں اور بچوں کی خاطر نہیں لڑتے جو پکارتے ہیں: اے ہمارے رب! ہمیں اس بستی سے نکال جس کے باشندے بڑے ظالم ہیں اور اپنی طرف سے کسی کو ہمارا سرپرست بنا دے اور اپنی طرف سے کسی کو ہمارے لیے مددگار بنا دے؟
[Surah An-Nisāʾ: 75]
https://www.facebook.com/profile.php?id=100090156584075&mibextid=ZbWKwL
PLEASE FOLLOW AND LIKE THIS PAGE

https://www.facebook.com/profile.php?id=100090156584075&mibextid=ZbWKwLPLEASE FOLLOW AND LIKE THIS PAGE آخر تمہیں کیا ہو...
17/10/2023

https://www.facebook.com/profile.php?id=100090156584075&mibextid=ZbWKwL
PLEASE FOLLOW AND LIKE THIS PAGE
آخر تمہیں کیا ہوا ہے؟؟!!

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

{ وَمَا لَكُمۡ لَا تُقَـٰتِلُونَ فِی سَبِیلِ ٱللَّهِ وَٱلۡمُسۡتَضۡعَفِینَ مِنَ ٱلرِّجَالِ وَٱلنِّسَاۤءِ وَٱلۡوِلۡدَ ٰ⁠نِ ٱلَّذِینَ یَقُولُونَ رَبَّنَاۤ أَخۡرِجۡنَا مِنۡ هَـٰذِهِ ٱلۡقَرۡیَةِ ٱلظَّالِمِ أَهۡلُهَا وَٱجۡعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ وَلِیࣰّا وَٱجۡعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ نَصِیرًا }
ترجمہ:
(آخر) تم لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اور ان بے بس کیے گئے مردوں عورتوں اور بچوں کی خاطر نہیں لڑتے جو پکارتے ہیں: اے ہمارے رب! ہمیں اس بستی سے نکال جس کے باشندے بڑے ظالم ہیں اور اپنی طرف سے کسی کو ہمارا سرپرست بنا دے اور اپنی طرف سے کسی کو ہمارے لیے مددگار بنا دے؟
[Surah An-Nisāʾ: 75]

15/10/2023

یہودی ربی: ہم فلسطینی حکومت اور فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں۔ صہیونیوں کے فلسطین پر قبضے سے پہلے یہودی مسلمانوں کے ساتھ امن اور ہم آہنگی کے ساتھ رہتے تھے۔ ہماری خواہش فلسطینی ریاست کا دوبارہ قیام ہے

14/10/2023

Check out Islamic World's video.

دنیا کے نام نہاد انسانی حقوق  کے علمبردار اور کیا دنیا کا کوئی میڈیا یہ دکھائے گا کہ فلسطینیوں پر کیا ظلم ہو رہا یہ اس ل...
13/10/2023

دنیا کے نام نہاد انسانی حقوق کے علمبردار
اور کیا دنیا کا کوئی میڈیا یہ دکھائے گا کہ فلسطینیوں پر کیا ظلم ہو رہا یہ اس لیے نہیں بتائیں گے کیونکہ وہ خود اس پر راضی ہیں

Address

Sialkot
51431

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category