Yeh Hai Sialkot

Yeh Hai Sialkot Sialkot is one of the important industrial cities of Pakistan. It has very ancient history. Sialkot

26/09/2025

بڈیانہ بھاگووال روڑ ٹریفک کے لئے بند
ریلوے پھاٹک کی مرمت کی وجہ سے سٹرک کو بند کیا گیا ہے

نام :- عذیر یوسف گھوڑے والے خانقاہ 4 دن سے گھر سے لاپتہ ہے جس کسی نے دیکھا ہو یا اس کے بارے اطلاع ہو تو برائے مہربانی را...
26/09/2025

نام :- عذیر یوسف
گھوڑے والے خانقاہ
4 دن سے گھر سے لاپتہ ہے جس کسی نے دیکھا ہو یا اس کے بارے اطلاع ہو تو برائے مہربانی رابطہ کرے
ایاز یوسف
03026104998

26/09/2025

کیا قانون نافذ کرنے والوں کے لیے کوئی قانون نہیں؟

سیالکوٹ بروز اتوار 14 ستمبر کو ان علاقوں کی بجلی بوجہ پرمٹ بند رہے گی
13/09/2025

سیالکوٹ بروز اتوار 14 ستمبر کو ان علاقوں کی بجلی بوجہ پرمٹ بند رہے گی

سیالکوٹ خاتون سے نازیبہ حرکت کرنے والا نیفے میں پستول کا امیدوار۔۔۔
13/09/2025

سیالکوٹ خاتون سے نازیبہ حرکت کرنے والا
نیفے میں پستول کا امیدوار۔۔۔

13/09/2025

سرکلر روڈ رنگ پورہ تا اسلام آباد چوک شدید ٹریفک جام اور رش
متبادل راستہ اختیار کر لیں

07/09/2025

پنجاب بھر میں سیلاب سے جانبحق افراد کی تعداد 50 ہوگئی، ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے

گاؤں نوجوال میں  مشتاق راجپوت  ان کی والدہ جو سول ہسپتال سے مل نہیں رہی اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی خبر ہو تو برائے م...
07/09/2025

گاؤں نوجوال میں مشتاق راجپوت ان کی والدہ جو سول ہسپتال سے مل نہیں رہی اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی خبر ہو تو برائے مہربانی نمبرز پر رابطہ کریں
03206112352
03052052204

ویلڈن محمد نواز۔!!! پاکستان نے فائنل میچ میں افغانستان کو ہرا کر تین ملکی سیریز جیت لی
07/09/2025

ویلڈن محمد نواز۔!!!
پاکستان نے فائنل میچ میں افغانستان کو ہرا کر تین ملکی سیریز جیت لی

07/09/2025

🌙 *آج رات چاند گرہن میں کیا اعمال کریں*🌙

🕗 پاکستان میں وقت:
8:28 بجے → چاند کی روشنی مدہم ہونا شروع
9:27 بجے → جزوی گرہن کا آغاز
10:31 بجے → مکمل گرہن کا آغاز
11:12 بجے → چاند گرہن اپنے عروج پر
1:55 بجے (8 ستمبر) → گرہن اختتام پذیر

🌑 *سورج اور چاند گرہن کی حقیقت*
یہ اللہ تعالیٰ کی عظیم قدرت کی نشانیاں ہیں۔ جس رب نے سورج کو روشنی دی اور چاند کو چاندنی بخشی، وہی رب جب چاہے ان کو ماند کر دے۔ یہ منظر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔

🕌 *رسول اللہ ﷺ کی رہنمائی*
آپ ﷺ نے فرمایا:
"سورج اور چاند کسی کے مرنے یا جینے کی وجہ سے گرہن میں نہیں جاتے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی نشانیاں ہیں۔ جب تم انہیں دیکھو تو نماز پڑھو، دعا کرو اور اللہ سے استغفار کرو یہاں تک کہ گرہن ختم ہو جائے۔"
(بخاری ومسلم)
"اگر تم ایسے آثار دیکھو تو جلد دعا، استغفار اور ذکر الٰہی کی طرف رجوع کرو۔"
(بخاری و مسلم)

🚫 *جاہلیت کا عقیدہ*
اہلِ جاہلیت سمجھتے تھے کہ گرہن کسی بڑے آدمی کی پیدائش یا موت کی وجہ سے لگتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے اس غلط عقیدے کی تردید فرمائی اور واضح کیا کہ یہ اللہ کی قدرت کا مظہر ہے، نہ کہ کسی انسانی واقعہ کا نتیجہ۔

🌑🌙 *چاند گرہن (خسوف) میں اعمال*🌑🌙

1️⃣ دو رکعت نماز خسوف (انفرادی طور پر) ادا کریں۔
2️⃣ توبہ، استغفار اور دعاؤں میں مشغول رہیں۔
3️⃣ صدقہ و خیرات کریں۔
4️⃣ قرآن کی تلاوت اور ذکر کثرت سے کریں۔
5️⃣ دل میں خوفِ خدا اور اصلاحِ نفس پیدا کریں۔

✨ یاد رکھیں:
چاند گرہن ایک قدرتی منظر نہیں بلکہ اللہ کی تنبیہ اور ہماری اصلاح کا پیغام ہے۔ یہ وقت ہے رجوع الی اللہ کا، غفلت کا نہیں۔
💫مجھ عاجزہ کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا

07/09/2025

مدینہ منورہ سے چاند گرہن کے مناظر

07/09/2025

اسلام آباد سے مکمل چاند گرہن کا تازہ ترین نظارہ

Address

Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yeh Hai Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share