Dr FaizRasool

Dr FaizRasool توبہ استغفار کرتے رہنے سے اللّٰہ پاک بے حساب عنایات فرماتے ہیں۔تکبر سے پرہیز کریں یہ بندے کو ایک آنے کا نہیں چھوڑتا۔

12/05/2026
10/05/2026

ذیشان خان روکھڑی ایک پروگرام سے 40 لاکھ جب کہ مہک ملک ایک ہفتہ میں 30 لاکھ کما لیتی ہے، کئی مشہور ٹک ٹاکرز ماہانہ 30،30 لاکھ کما رہے ہیں۔۔۔۔ دوسری طرف ایک عام تعلیم یافتہ نوجوان جس کے پاس ڈگریاں، تہذیب و اخلاق، سلیقہ سب کچھ ہو ایک ماہ میں 20 سے 50 ہزار کما رہا ہے۔۔ پڑھی لکھی لڑکیاں پرائیویٹ اسکولز میں 10 سے 15 ہزار تنخواہ پر پڑھا رہی ہیں۔۔ ہمارے معاشرے کی ترجیحات چیک کریں۔۔

مسئلہ کسی کے رزق پر اعتراض کا نہیں بلکہ اس سماجی بگاڑ کا ہے جہاں مسخرہ پن کو کردار پر اور شہرت کو علم پر فوقیت دی جا رہی ہے۔۔۔ جب معاشرہ تالیوں کی گونج کو کتاب کی خاموشی سے زیادہ عزت دینے لگے تو نوجوان نسل قدرتی طور پر اسی راستے کا انتخاب کرتی ہے جہاں محنت کم اور صلہ زیادہ نظر آئے۔

07/05/2026

بجلی اتنی سستی ہوئی ہے کہ ہر بندہ خوشی سے نہال
یعنی
پورے 0.01 پیسہ پر یونٹ سستی۔۔۔

05/05/2026

Situation right now 😂

Address

Sialkot
Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr FaizRasool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr FaizRasool:

Share