Ahlebait Insights

Ahlebait Insights Welcome to Ahlebait Insights! Sharing knowledge, love, and devotion for the Ahlebait.

06/07/2025

"شہادت سے ایک دن پہلے، امام حسین علیہ السلام نے کیا خواب دیکھا"
۹ محرم، واقعہ کربلا – حصہ دوم

05/07/2025

پانی مشک میں تھا، مگر پیاس بجھائی نہ گئی.
9 محرم کی کہانی
طالب دُعا: ثمر عباس

05/07/2025

"حضرت عباس (ع) کو سقاِ اہلِ بیت کیوں کہا جاتا ہے۔
8 محرم جب بچوں نے پانی مانگا۔
طالب دُعا: ثمر عباس حیدری۔
#8محرم #کربلا #علمدار

03/07/2025

7 Muharram Ka Waqia
7 محرم – پانی کی بندش، العطش کی صدائیں!

01/07/2025

6 محرم کا دل دہلا دینے والا واقعہ
LIKE AND FOLLOW

01/07/2025

۵ محرم کی رات... عمر بن سعد نے ابن زیاد کو کیا خط لکھا!

30/06/2025

Waqia e Karbala.
4 محرم الحرام کو کربلا کے میدان میں ایک اہم واقعہ پیش آیا جب امام حسین علیہ السلام کی ملاقات عمر بن سعد سے ہوئی۔
📿

30/06/2025

Follow and Share
Voice by Samar




#3محرم
#کربلا





28/06/2025

۲ محرم کا دن تھا...
امام حسینؑ اور بی بی زینبؑ کے درمیان ایسی دل سوز گفتگو ہوئی
کہ ہر طرف گریہ و ماتم کی فضا چھا گئی...
کربلا کی ریت بھی اشکبار نظر آئی 💔

ؑ

26/06/2025

یکم محرم – امام حسینؑ کی کربلا آمد کا پہلا دن | واقعہ کربلا کی ابتدا

یکم محرم الحرام تاریخ اسلام کا وہ دن ہے جب نواسۂ رسولؐ، حضرت امام حسین علیہ السلام کربلا کے میدان میں پہنچے۔ اس ویڈیو میں ہم جانیں گے کہ جب امام حسینؑ کربلا کی سرزمین پر پہنچے تو اُنہوں نے سب سے پہلے کیا فرمایا؟ اُن کے دل پر کیا بیت رہی تھی؟ اہلِ بیتؑ کی کیسی کیفیت تھی؟ اور یہ سفر شہادت کیسے شروع ہوا؟

🌙 یہ ویڈیو آپ کو لے جائے گی اُس لمحے میں جب حق اور باطل کی جنگ کا پہلا منظر ظاہر ہوا۔
⚔️ یہ آغاز تھا اُس قربانی کا جس نے اسلام کو ہمیشہ کے لیے زندہ کر دیا۔

📖 مکمل واقعہ سننے کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں اور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ کربلا کے اصل پیغام کو سمجھ سکیں۔

#کربلا #محرم #شہادت

Address

Bukhari Street Factory Area Behind S. I. E
Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahlebait Insights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Sialkot.