اک بنجارہ

02/05/2023

Roman Ragav | Part 2

02/05/2023

roman raghav

ہم نے دیکھا تھا فرشتے کی نظر سے جس کوکاش اس نے ہمیں انسان ہی سمجھا ہوتا
02/07/2022

ہم نے دیکھا تھا فرشتے کی نظر سے جس کو
کاش اس نے ہمیں انسان ہی سمجھا ہوتا

مجھے _____ڈھونڈتے ہو جا بجامجھے کھوجتے کیوں نہیں خود میں تم __!!💔💔
02/07/2022

مجھے _____ڈھونڈتے ہو جا بجا
مجھے کھوجتے کیوں نہیں خود میں تم __!!💔💔

02/07/2022

ایک ہی شخص کے برتاؤ سے احساس ہوا

لوگ سارے نہیں ہوتے ہیں وفا کے قابل
🥀✨

عادت انسان کو برباد کر دیتی ہے🥀چاہے وہ نشے کی ہو یا انسان کی🚬🙎
01/07/2022

عادت انسان کو برباد کر دیتی ہے🥀
چاہے وہ نشے کی ہو یا انسان کی🚬🙎

مثالِ بُت ! تُجھے تَکتے ہیں۔۔ ٹکٹکی باندھے !تُو سامنے ہو تَو ! ہم آنکھ" کم جھپکتے ہیں۔.
25/06/2022

مثالِ بُت ! تُجھے تَکتے ہیں۔۔ ٹکٹکی باندھے !
تُو سامنے ہو تَو ! ہم آنکھ" کم جھپکتے ہیں۔.

منافقوں سے بہت عرصہ ہوا اب یاریاں کم ہیں سکون دل میسر ہے ،کئی بیماریاں کم ہیں
25/06/2022

منافقوں سے بہت عرصہ ہوا اب یاریاں کم ہیں
سکون دل میسر ہے ،کئی بیماریاں کم ہیں

تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تکرونے والوں کو میں .......  فنکار کہا کرتا تھا
09/05/2022

تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں ....... فنکار کہا کرتا تھا

Address

Sialkot

Telephone

+923177307425

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اک بنجارہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اک بنجارہ:

Share