Basant Pur sialkot

Basant Pur sialkot BasantPur Airport Road Sialkot

10/09/2024
18/05/2024

دوستو۔ اس سال گاؤں میں سالانہ محفل کا کیا سین ہے ؟

13/02/2024
21/09/2023

ریاسـت، سیـاسـت، تجـارت اور عـدالت سـب کچـھ امیـروں کے لئـے ہیـں
غـریبـوں کے لیـے ڈنڈا جھنـڈا زندہ آباد مـردہ آباد

سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں چار پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔تفصیلات: https://www.aa...
21/09/2023

سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں چار پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

تفصیلات: https://www.aaj.tv/news/30346734/

جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا تعلق اوکاڑہ سے تھا

27/05/2023

پی ٹی آئی چھڑوانے کا بھی نہیں کہہ سکتے کیونکہ شیخ پی ٹی آئی میں ہے ہی نہیں۔
اس کی پارٹی بھی نہیں توڑ سکتے کہ پارٹی میں ایک ہی بندہ ھے🤣
بیوی کو بھی نہیں اُٹھا سکتے کیونکہ بیوی نہیں۔
بچوں کی دھمکی بھی نہیں دے سکتے کیونکہ بچے بھی نہیں 😎)

06/05/2023

حقیقت 💔

Address

Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basant Pur sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share