Hmaza times

Hmaza times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hmaza times, Media/News Company, Sialkot.

_*ـ🪔𒈞فـرمــــ͜ــــانِ الـــٰہــی ﷻ𒈞🪔ـ*_ترجمہ: _*❞بیشک اللہ جانتا ھـــ͜ـــے آسمـــ͜ــانوں اور زمین کـــ͜ـــے سب غیب، اور ...
19/06/2025

_*ـ🪔𒈞فـرمــــ͜ــــانِ الـــٰہــی ﷻ𒈞🪔ـ*_

ترجمہ: _*❞بیشک اللہ جانتا ھـــ͜ـــے آسمـــ͜ــانوں اور زمین کـــ͜ـــے سب غیب، اور اللہ تمہارے کـــ͜ــام دیکھ رہا ھـــ͜ـــے۔❝*_
_*`{سورۃ الحجرات 49 : آیت نمبر 18}`*_

`رب سے باتیں کرنے کے لیے رب کا ہونا پڑتا ہے`🤎✨*غیروں سے لمبی لمبی باتیں تو نہیں کی جاتی نا؟*🥺*رب کے ہو جاؤ ہیں اور رب کو...
17/06/2025

`رب سے باتیں کرنے کے لیے رب کا ہونا پڑتا ہے`🤎✨
*غیروں سے لمبی لمبی باتیں تو نہیں کی جاتی نا؟*🥺
*رب کے ہو جاؤ ہیں اور رب کو اپنا بنالیں اور پتہ ہے*
`رب کا کیسے ہوا جاتا ہے ؟`🥺🔏
*جب رب کو یاد کریں تو پھر دوسرا کوئی شخص کوئی🤌🏻 خیال کوئی چیز دل میں نا آئے صرف آپ اور آپ کا رب......🥹🫂❤‍🩹*
*Bilkul*👍🏻❤️💯

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

دھوپ تپ رہی ہے، زمین آگ اُگل رہی ہے، پسینہ جسم کو بھگو رہا ہے، اور اس کے باوجود کوئی ہے جو سر پر سورج لیے محنت کر رہا ہے...
12/06/2025

دھوپ تپ رہی ہے، زمین آگ اُگل رہی ہے، پسینہ جسم کو بھگو رہا ہے، اور اس کے باوجود کوئی ہے جو سر پر سورج لیے محنت کر رہا ہے...
یہ وہی پردیسی ہے، جو اپنا گھر، اپنے بچے، اپنے والدین، اپنا وطن چھوڑ کر آیا ہے، صرف اس لیے کہ ان کے چولہے جلتے رہیں، ان کے خواب پورے ہوں۔

یہاں کی گرمی، دھول، مشقت... سب سہہ کر بھی ان کے ہونٹوں پر شکوہ نہیں ہوتا، صرف ایک امید ہوتی ہے – کہ کسی دن سب بہتر ہو جائے گا۔

خدارا! ان محنت کشوں کو صرف مزدور نہ سمجھو، یہ ہمارے ہیرو ہیں۔
جو جلتی دھوپ میں بھی اپنے پیاروں کا سایہ بنے ہوئے ہیں۔

💔 پردیس کا دکھ صرف وہی جانتا ہے جو اسے جھیل رہا ہو...
دعا کریں، عزت کریں، اور ان کی قربانیوں کو تسلیم کریں۔ 🙏

#پردیسی #محنتکش #سعودیہ #گرمی #دھوپ

کسان بھائیوں کو بتاتے چلیں کہ 20 تاریخ سے مون سون سسٹم داخل ہو رہا ہے جس سے اچھی بارشوں کی توقع کی جا رہی ہے لیہ میں 22 ...
11/06/2025

کسان بھائیوں کو بتاتے چلیں کہ 20 تاریخ سے مون سون سسٹم داخل ہو رہا ہے جس سے اچھی بارشوں کی توقع کی جا رہی ہے لیہ میں 22 تاریخ اتوار سے 60 سے 70 فیصد بارش کے چانس موجود ہیں مزید تبدیلیاں بھی واقع ہو سکتی ہیں اللہ تعالی کی ذات بہتر جانتی ہے

داؤد خیل سی پیک انٹرچینج پر حادثہ کار اور ہائی روف بکسہ آپس میں ٹکرا گئے کار ڈرائیور زخمی حالت میں ہسپتال منتقل خبر
11/06/2025

داؤد خیل سی پیک انٹرچینج پر حادثہ
کار اور ہائی روف بکسہ آپس میں ٹکرا گئے کار ڈرائیور زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
خبر

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hmaza times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share