Bandhan Club Rishta Group

Bandhan Club Rishta Group We are providing online opportunities for the people who are looking for the best matching of their life partners in a respectful manners.

05/07/2026

جہیز ایک بہت بڑی لعنت ہے۔ انسان کی کوئ قیمت نہیں ہوتی۔

05/07/2026

مجبور لوگوں کی مجبوری سے فائدہ نہ اٹھائیں بلکہ ان کی مدد کریں

05/07/2026

انسانیت سے پیار کریں

05/07/2026

چو لوگ صاحب ثروت ہیں اور انصاف کر سکیں وہ بیوہ، طلاق یافتہ، یتیم اور بے سہارہ خواتین کا اللہ کی رضا کے لیے سہارہ بنیں

05/07/2026

نکاح کو عام کرو اور زنا سے بچو۔ جزاکم اللہ خیرا

26/06/2026

اپنے لئے لائف پارٹنر کا انتخاب قرآن و حدیث کی روشنی میں کریں

26/06/2026

رشتوں میں مٹھاس پیدا کرو

26/06/2026

چھوٹے قد کے لڑکے اور لڑکیوں کو معاشرے میں برابری کا مقام دیں اور اس چیز کو شادی میں رکاوٹ نہ بنائیں کیونکہ سب اللہ کی طرف سے ہے

06/06/2026

بیوہ اور طلاق یافتہ بھی ہمارے معاشرے میں کسی کی بہنیں بیٹیاں ہیں۔ اللہ کی رضا کے لیے ان کو اپنا لیں

Address

Near Doburji, Malyan, Daska Road
Sialkot
51040

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bandhan Club Rishta Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share