24/06/2026
محرم الحرام اللہ تعالیٰ کے عظمت والے مہینوں میں سے ایک عظیم مہینہ ہے۔ اس مبارک مہینے میں نیکیوں کا اجر بڑھ جاتا ہے اور گناہوں کی سنگینی بھی زیادہ ہو جاتی ہے۔ اگر ہم واقعی اللہ تعالیٰ کی رضا چاہتے ہیں تو محرم میں گناہوں، بے حیائی، غیبت، جھوٹ، حسد اور دیگر برائیوں سے بچنے کا عہد کریں۔