SEO Sialkot

SEO Sialkot We’re a specialist SEO agency that deliver results. Our team of experts live & breathe the work we do, so find out how our SEO service can help you.

27/08/2025

🚨 Don’t open this… it’s too helpful! 🚨
(Save this before it disappears 👀)

🔍 Research Tools
💎 Paid: ChatGPT.com
💡 Free: Deepseek.com

🎥 Video Generators
💎 Paid: Synthesia.io
💡 Free: Recloud.com/speech-to-text-online

✂️ Watermark Removers
💎 Paid: Fotor.com
💡 Free: Cleanup.pictures

🎨 Image Generators
💎 Paid: Midjourney.com
💡 Free: Ideogram.ai

📊 Presentation Makers
💎 Paid: Beautiful.ai
💡 Free: SlidesAI.io

✍️ Writing Tools
💎 Paid: Quillbot.com
💡 Free: Scribbr.com

ایک آدمی نےاخبار میں اشتہاردیا۔۔۔۔*میں ڈائنوسار🦖 مارنے میں ماہر ہوں۔ اس کے جسم میں سے ایک ہیرا نکلتا ہے، جو 25 کروڑ ڈالر...
29/07/2025

ایک آدمی نےاخبار میں اشتہاردیا۔۔۔۔
*میں ڈائنوسار🦖 مارنے میں ماہر ہوں۔ اس کے جسم میں سے ایک ہیرا نکلتا ہے، جو 25 کروڑ ڈالر کا بکتا ہے۔ جسےسیکھناہو دو ہزار ڈالر فیس دے کر میرے کورس میں داخلہ لے لے۔*

بہت سے چنو منو جمع ہوگئے، فیس دے کر بیٹھ گئے۔

استاذ جی نے ڈائنوسار کو پکڑنے اور مارنے کے بہت اعلی اعلی طریقے اسکرین پر سکھائے۔ امتحان لیا اور جو ٹاپ اسٹوڈنٹس تھے ان کو سرٹیفیکیٹ بھی دیا۔

ایک ٹاپر اسٹوڈنٹ کورس کرنے کےبعد نکلا، پانچ برس تک ڈائنوسار ڈھونڈنے کے لیے جنگل جنگل دریا دریا پھرتا رہا۔
ڈائنوسار نہ ملنا تھا نہ ملا۔

بہرحال یہ ضرور پتا چل گیا کہ ڈائنوسار دنیا سے ختم ہوگیے ہیں۔

ساری جمع پونجی لٹا کر۔ خستہ حال لٹا پٹا واپس پہنچا تو استاذ جی کے گھر گیا۔ پوری رام کتھا سنائی اوربولا کہ

جب ڈائنوسارہیں ہی نہیں تو آپ نے مجھے مارنے کا طریقہ کیوں سکھایا؟

میں تو بھوکامر رہا ہوں آپ کے دیے گیے علم سے پیسے کیسے کماؤں؟

استاذ جی بولے
پتر تجھے کس نے بولا تھا ڈائنوسار ڈھونڈنے نکل جا

شاگرد: پھر ہیرا کیسے ملے گا؟

بیٹا، لوگوں کو ڈائنوسار مارنا سکھایا کر۔ یہی اصل گر ہے ہیرا پانے کا!

کچھ لوگ جو کہتے ہیں: 'آئیں، آپ کو آن لائن کام سکھاتے ہیں، وہ بھی بس ڈائنوسار مارنے کا کورس بیچ رہے ہوتے ہیں۔🤣🤣

06/04/2025
Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
24/12/2024

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

🚀 Join SEO Sialkot as an Internee!We’re hiring for:✅ SEO✅ Content Writers✅ Web DevelopersGain hands-on experience and bo...
24/12/2024

🚀 Join SEO Sialkot as an Internee!
We’re hiring for:
✅ SEO
✅ Content Writers
✅ Web Developers
Gain hands-on experience and boost your career!
📧 Apply now: [email protected]

19/11/2024

اسلام علیکم
کافی عرصے سے مصروفیت کی وجہ سے فیس بک سے غیر حاضر تھا۔
ایک بار پھر فیس بک پر مثبت پروگرام کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔

ہمیشہ کی طرح، اس بار بھی سیالکوٹ کے لوگوں کے لیے کام کرنے اور دوسروں کو گروتھ کے مواقع فراہم کرنے کے لیے جلد ہی چند نئے پروگرامز کا آغاز کر رہا ہوں۔ ان شاء اللہ، ان پروگرامز کے ذریعے ہم سب مل کر سیالکوٹ اور یہاں کے لوگوں کے لیے نئے مواقع پیدا کریں گے۔

ہم عنقریب آپ کے تعاون سے سیالکوٹ میں اپنی مدد آپ کے تحت جنوری میں ایکسپو کا انعقاد کریں گے۔
یہ ایکسپو سیالکوٹ کے مینوفیکچررز، آن لائن سیلرز اور ہول سیلرز کے لیے نہایت فائدہ مند ثابت ہوگا۔
اس ایونٹ کے ذریعے مینوفیکچررز اور سیالکوٹ کے ایکسپورٹرز کے درمیان رابطہ قائم ہوگا، جس سے دونوں کو فائدہ ہوگا۔

ایکسپو کی تاریخ اور مقام کا اعلان چند دنوں میں کر دیا جائے گا۔
آپ سب سے بھرپور تعاون کی امید ہے۔

دعاؤں میں یاد رکھیں!

10/10/2024

اے اللہ! مجھے معاف فرما دے, مجھ پر رحم فرما, مجھے ہدایت دے, مجھے عافیت دے اور مجھے رزق دے.

Address

Sialkot Business And Commerce Center
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
15:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+92 312 6605654

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SEO Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SEO Sialkot:

Share