Mian Ehtesham Haider

Mian Ehtesham Haider Digital Media Manager | Content, Video Creator | Editor

15/08/2026
15/08/2026

حافظ نعیم الرحمٰن عوام کا مقدمہ لرڑہے ہیں
پنجاب کے عوام 16 اگست کے دھرنے میں شریک ہوں

15/08/2026

نیا ترانہ --- 16 اگست --- دھرنا
جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) نے 16 اگست کے دھرنا کے حوالے سے نیا ترانہ جاری کردیا

13/08/2026

چار صوبے، چار دھرنے!
16 اگست — فیصلہ کن دھرنا!

13/08/2026

ایک باپ بچوں کی فیس دے یا گھر کا راشن خریدے؟
آخر عوام کب تک لیوی بَھتہ اور مہنگائی کی سزا بھگتیں گے؟
یہ صرف قیمتوں کا مسئلہ نہیں، یہ لاکھوں گھروں کے چولہوں اور بچوں کے مستقبل کا سوال ہے!
اب صرف پریشان ہونے کا نہیں، اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنے کا وقت ہے۔
16اگست ---- دھرنا ، وزیراعلیٰ ہاؤس، لاہور
نکلو اپنے حق کی خاطر

13/08/2026

معاشرے کے ہر طبقے سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہمارے دھرنے میں شریک ہوں
16 اگست ---- دھرنا، وزیراعلیٰ ہاؤس، لاہور
نکلو اپنے حق کی خاطر

13/08/2026

16 اگست کو تاریخی دھرنوں کا آغاز ہو گا!

12/08/2026

پولیس گردی نا منظور!
وزیرآباد تیار ہے!

12/08/2026

16 اگست کو وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور
کا دھرنا پُرامن اور تاریخی ہوگا

12/08/2026

صدر زرداری دو بار صدر رہنے کے باوجود شہید بینظیر کے قاتلوں کو نا پکڑ سکے وہ میر رضا کو کیسے انصاف دلائیں گے، انصاف کے لیے عوام کو میدان میں نکلنا پڑے گا۔

Address

Model Town
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Ehtesham Haider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share