Punjab Boy Scouts Association District SKT

Punjab Boy Scouts Association District SKT Scouts Association

11/09/2026
پنجاب بواۓ سکاؤٹس ایسوسی ایشن گھوڑا گلی میں کورسسز کا شیڈول
31/08/2026

پنجاب بواۓ سکاؤٹس ایسوسی ایشن گھوڑا گلی میں کورسسز کا شیڈول

مبارکباد! 🎉​سکاؤٹس نشیمن، گھوڑا گلی، مری میں 24 تا 30 اگست 2026 منعقد ہونے والی "آل پنجاب سکاؤٹس کیمپوری" کی شاندار اختت...
30/08/2026

مبارکباد! 🎉
​سکاؤٹس نشیمن، گھوڑا گلی، مری میں 24 تا 30 اگست 2026 منعقد ہونے والی "آل پنجاب سکاؤٹس کیمپوری" کی شاندار اختتامی تقریب کے دوران، بہترین کارکردگی پر اعزازی شیلڈ وصول کرنے پر...
​جناب محمد اسلم گھمن صاحب
(سیکرٹری سکاؤٹس ضلع سیالکوٹ)
​کو دل کی اژگہ سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
​آپ نے یہ اعزاز تقریب کے مہمانِ خصوصی جناب محمد اسلم کمبوہ (سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب و صوبائی سکاؤٹس کمشنر) اور جناب محمد طارق قریشی صاحب (صوبائی سیکرٹری پنجاب بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن) کے دستِ مبارک سے حاصل کیا۔
​ضلع سیالکوٹ کے لیے یہ لمحہ انتہائی فخر اور مسرت کا باعث ہے۔ دعا ہے کہ آپ کا یہ سفر یونہی کامیابیوں اور کامرانیوں سے معمور رہے۔
​ CH Aslam Ghumman Scout

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Boy Scouts Association District SKT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share