14/08/2025
اللّٰہ کریم پاکستان کی اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے حفاظت فرمائے اور عوام کو حقیقی آزادی کا شعور عطا فرمائے۔ تاکہ قوم ایک لیڈر اور ایک جھنڈے کے سائے تلے ، ذات پات ، رنگ، نسل،مذہب اور فرقہ پرستی سے بالاتر ہو کر ایک قوم بن کر اس فرسودہ نظام سے حقیقی آزادی حاصل کر کے حقیقی معنوں میں جشنِ آزادی منا سکیں۔ 🇵🇰 پاکستان پائندہ باد 🇵🇰