𝐕𝐎𝐈𝐂𝐄 𝐎𝐅 𝐒𝐈𝐁𝐈

𝐕𝐎𝐈𝐂𝐄 𝐎𝐅 𝐒𝐈𝐁𝐈 Social activist

▪️𝙏𝙝𝙚 𝙎𝙚𝙡𝙛𝙞𝙚 𝙗𝙤𝙮❗ 🤳
04/10/2023

▪️𝙏𝙝𝙚 𝙎𝙚𝙡𝙛𝙞𝙚 𝙗𝙤𝙮❗ 🤳














سبی سے کوئٹہ جانے کے لیئے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ٹرین میں جگہ نہ ہونے کے باوجود ٹکٹوں کی بے انتہا فروخت کی وجہ ...
25/07/2023

سبی سے کوئٹہ جانے کے لیئے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
ٹرین میں جگہ نہ ہونے کے باوجود ٹکٹوں کی بے انتہا فروخت کی وجہ سے مسافروں کو جگہ نہ ملنے پر مسافروں نے ریلوے لائن بند کر کے احتجاج کیا ۔
بعد ازاں DS QTA کے حکم پر ایک اور Shuttle Train چلائی گئی جس سے عوام کی مشکلات میں کمی آئی
#نوٹ: یہ تمام مسائل صرف ایک پُل کے ٹوٹنے کی وجہ سے پیش آ ریے ہیں جو کہ پنجره پُل کے نام سے مشہور ہوا کرتا تھا ۔ ایک سال گزر جانے کے باوجود Govt Of Balochistan کی نیند پوری نہ ہوئی ہر سال بارش آتا ہے اور پانی بھی لازمی آتا ہے لوگ لاشوں کو کندھوں پہ اٹھا کر ندی پار کرتے ہیں Main National High جو کہ کوئٹہ کو سندہ سے ملاتی ہے آج صرف ایک پل کی وجہ سے پچھلے ایک سال سے محروم ہے
انا للہ وإنا إلیہ راجعون 🙏🏻

Address

Sibi
2111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐕𝐎𝐈𝐂𝐄 𝐎𝐅 𝐒𝐈𝐁𝐈 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share