Rehmat Gashkori

Rehmat Gashkori Ex-Deputy Commissioner | Hunter | Shooter | Explorer | |

23/08/2026

آج سریاب روڈ پر اچانک اپنے ایک فیس بک فرینڈ محترم شکیل بلوچ صاحب سے ملاقات ہوئی۔جب دوست ملتے ہیں تو دل خوشی سے باغ باغ ہوجاتا ہے۔

15 اگست 2020۔میرے بڑے بھائی مرحوم امام بخش گشکوری کی چھٹی برسی پر دعا ہے کہ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین۔
16/08/2026

15 اگست 2020۔
میرے بڑے بھائی مرحوم امام بخش گشکوری کی چھٹی برسی پر دعا ہے کہ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین۔

16/08/2026

میرے فیس بُک کے تمام دوستوں سے گزارش کہ جس محبت سے آپ دوستوں نے مجھے سپورٹ کیا ہے اسی جذبہ سے اگر آپ کی محبت میرے ساتھ رہی تو کوئی وجہ نہیں کہ میرے ایک لاکھ فالوورز کی تعداد پوری نہ ہو۔شکریہ۔

16/08/2026

میری بس ایک ہی دعا ہے اپنے خدا سے
بلوچستان میں امن دے اپنی رضا سے

16/08/2026

میرے فیس بُک کے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میرے ایک لاکھ فالوورز پورا کرنے کے لیئے صرف پانچ ہزار دوست مزید چاہیے۔

09/08/2026

بلوچستان کے ماہر نشانہ باز اور چیمپئن محترم محمد جان کاکڑ کے بندوق سے نشانہ بازی کے مقابلہ میں حصہ لیا۔آل بلوچستان رائفل شوٹنگ کے مقابلہ میں آفیسران میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

07/08/2026

دوستوں کے ساتھ مل گشکوری(سیوی) اپنے بکریوں کے دودھ سے دودھ پتی چائے کا مزہ لیتے ہوئے

07/08/2026

وادی بلوچستان کولپور ۔ بچوں کے ساتھ۔

05/08/2026

دشت میں پچھلے ایک ہفتہ سے پینے کا پانی دستیاب نہیں تھا۔آج ایک ٹینکر مالک ملک مصطفی بنگلزئی نے مہربانی کرکے ہمیں پانی دی۔اس خوشی میں عزیز احمد بگٹی اور میں اپنے اوطاق میں جشن منا رہے ہیں۔

Address

Sibi
82000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmat Gashkori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rehmat Gashkori:

Shortcuts

Share