Best Short Entertainment

  • Home
  • Best Short Entertainment

Best Short Entertainment مُجھے میری ماں کی دعا ہے❤️
Available for PAID promotion

جماعت اسلامی کو پیٹرول سستا کروانے کے لیئے دھرنا دیئے دو دن گزر گئے جبکہ ان دو روز میں حکومت بے  ڈیزل 11 جبکہ پیٹرول 9 ر...
20/08/2026

جماعت اسلامی کو پیٹرول سستا کروانے کے لیئے دھرنا دیئے دو دن گزر گئے جبکہ ان دو روز میں حکومت بے ڈیزل 11 جبکہ پیٹرول 9 روپے مہنگا کر دیا ہے - حافظ جی بس کر دیو ؛ ہور کنا مہنگا کرا کے اٹھو گے؟

ایک بار ضرور پڑھ لیجئے۔😓سرکاری رپورٹ۔پاکستان میں غربت کی شرح 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 70 ملین متاثر • پاکستا...
20/08/2026

ایک بار ضرور پڑھ لیجئے۔😓
سرکاری رپورٹ۔
پاکستان میں غربت کی شرح 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 70 ملین متاثر

• پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 29% تک پہنچ گئی ہے، جو 11 سالوں میں سب سے زیادہ ہے، ایک اندازے کے مطابق 70 ملین لوگ اب انتہائی غربت میں زندگی گزار رہے ہیں، جو ماہانہ 8,484 روپے سے کم کما رہے ہیں۔

• آمدنی میں عدم مساوات بھی 27 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس سے آبادی کو درپیش معاشی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔

• غربت کے تناسب میں 2019 میں 21.9% سے مالی سال 2024-25 میں 28.9% تک نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، جو 2014 کے بعد سے بلند ترین سطح پر ہے۔

• دیہی غربت میں غیر متناسب اضافہ ہوا ہے، 28.2% سے بڑھ کر 36.2% ہو گیا ہے، جبکہ شہری غربت 11% سے بڑھ کر 17.4% ہو گئی ہے۔

• بلوچستان 47 فیصد غربت کی شرح کے ساتھ غریب ترین صوبہ ہے، اس کے بعد خیبرپختونخوا (35.3%) اور سندھ (32.6%) ہے، پنجاب میں بھی 23.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

• اس اضافے میں معاون عوامل میں IMF پروگرام کے تحت سبسڈی کی واپسی اور کرنسی کی قدر میں کمی، قدرتی آفات، کمزور اقتصادی ترقی، اور بعض خطوں میں سیکورٹی کے چیلنجز شامل ہیں۔

#پاکستان #غربت

19/08/2026

اگر آپ اپنی زندگی میں موجود تکلیفوں سے پریشان ہیں تو ایک دفعہ کسی سرکاری ہسپتال کا دورہ ضرور کریں۔
آپ کا شکوہ ختم ہو جائے گا۔

تبلیغِ جماعت سے چھوٹی سی گزارش۔
19/08/2026

تبلیغِ جماعت سے چھوٹی سی گزارش۔

ماشاء اللہ میرے بھتیجے کا آپریشن خیر و عافیت سے ہوگیا ہے اللہ تعالیٰ اسے لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین
19/08/2026

ماشاء اللہ میرے بھتیجے کا آپریشن خیر و عافیت سے ہوگیا ہے اللہ تعالیٰ اسے لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے جب جھوٹا الزام دلوایا گیا۔😓
19/08/2026

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے جب جھوٹا الزام دلوایا گیا۔😓

”بڑی بے تاب ہے دُنیا“”تیری پرواز دیکھن نوں“”کلیجے تیر دیکھن نوں“”تے سر تے تاج دیکھن نوں“”زمانہ رُک گیا تیرا“”اوہی انداز ...
19/08/2026

”بڑی بے تاب ہے دُنیا“
”تیری پرواز دیکھن نوں“
”کلیجے تیر دیکھن نوں“
”تے سر تے تاج دیکھن نوں“
”زمانہ رُک گیا تیرا“
”اوہی انداز دیکھن نوں“

جاگیر داروں کا پاکستان💔
18/08/2026

جاگیر داروں کا پاکستان💔

عمران خان کو فوری شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکمفوٹو :  اے ایف پی
18/08/2026

عمران خان کو فوری شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

فوٹو : اے ایف پی

ہائے افسوس😓😓😓
18/08/2026

ہائے افسوس😓😓😓

Address


Telephone

+923032986447

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best Short Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Best Short Entertainment:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share