BOLAN News

BOLAN News 1st Position Just News

24/06/2025
ضلع کچھی بولان کے علاقے بی بی نانی کا ایک خوبصورت منظر
24/06/2025

ضلع کچھی بولان کے علاقے بی بی نانی کا ایک خوبصورت منظر

’اسرائیل اور ایران تقریباً ایک ہی وقت میں میرے پاس آئے اور کہا ہم امن چاہتے ہیں‘ ٹرمپ کا دعویٰلائیو پیج: https://bbc.in/...
24/06/2025

’اسرائیل اور ایران تقریباً ایک ہی وقت میں میرے پاس آئے اور کہا ہم امن چاہتے ہیں‘ ٹرمپ کا دعویٰ
لائیو پیج: https://bbc.in/44ttFZP

22/06/2025

ایران کا پر امن ایٹمی پروگرام جاری رکھنے کا اعلان

22/06/2025

*اوتھل زیرو پوائنٹ*

*اوتھل زیرو پوائنٹ کے مقام پر ایک آزاد دشت مسافر کوچ اور منی ویگن میں تصادم ۔پولیس*

*اوتھل: حادثے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی پولیس*

*اوتھل: زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال اوتھل منتقل کر دیا گیا ۔پولیس*

*اوتھل: مسافر کوچ تکراچی سے تربت جاری تھی منی ویگن کراچی سے بیلہ جاری تھی۔پولیس*

*اوتھل: زخمیوں میں خواتین اور مرد شامل ہیں پولیس*

22/06/2025

امریکہ نے ایران پر حملہ کرکے تیسری جنگ عظیم کا آغاز کردیا امریکہ کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیاہے ایران

22/06/2025

*موسم*
*اپڈیٹ*
*22: جون*

آج بلوچستان کے علاقوں میں لوکل بادل بننے سے چند مقامات بارش کی امکان بن سکتے ہیں
جن میں

جھل مگسی،

لہڑی، بھاگ، بیلپٹ، سوئ، ڈیرہ بگٹی، پیرکوہ، کچھی،

بارکھان، کوہلو، کاہان، رکنی، موسی خیل،

سبی، شوران، ڈھاڈر، تلی، مٹھڑی، چانڈیو، لورلائ، دوکی، ہرنائی، سنجاوی،

ژوب، شیرانی، قلعہ سیف اللہ، مسلم باغ، زیارت،

واللہ اعلم

22/06/2025

*یہود کی غلامی میں عرب حکمران آج بھی پہلے نمبر پہ ہیں*

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے لیے 10 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کیا جس میں پانی ، دوائیاں اور جو اسرائیلی بے گھر ہوئے ان کے لیے خیمے شامل ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔

یہ مدد فلسطین کے لیے کدھر تھی؟؟؟ بلکہ ان بیچاروں کو تو آج بھی مدد کی ضرورت ہے ،، اسرائیل تو آج بھی غزہ پہ وحشیانہ بمباری کررہا ہے اور وہ لوگ صرف حملوں سے نہیں بلکہ بھوک پیاس سے بھی مررہے ہیں ،، عربوں کی امداد ادھر کیوں نہیں گئی ؟؟؟ بلکہ ان ملعونوں نے امداد کے بہانے سے فلسطین میں داخل ہوکر اسرائیل کے لیے جاسوسی کرکے حماس کی قیادت شہید کروا دی تھی۔۔۔۔۔

29/04/2023

مچھ آسمانی بجلی گر گئی/1 شخص زخمی۔

*مچھ کوئلہ ڈپو پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص معمولی زخمی۔*
29-4-2023

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BOLAN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BOLAN News:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share